Blog
دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے نئے اے آئی فیچر کی آزمائش شروع کر ...
مارچ 10, 20252010گوگل کے صارفین کیلئے خوشخبری، گوگل نے نئے اے آئی فیچر کی آزمائش شروع کر دی۔یہ ٹول کمپنی کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس فیچرز کو پورے پلیٹ فارم متعارف کرانے کے منصوبے ...سیاحت کےفروغ کیلئےسعودی عرب کا ویژن 2030 کیا ہے؟
مارچ 10, 20253120سیاحت کےفروغ کیلئےسعودی ویژن 2030 کیا ہے؟مملکت میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ویژن کے مطابق تاریخ، سیاحت اور ثقافت کو اجاگر کیا جارہا ہے۔ نئے معاشی منصوبے کے تحت ...ٹھوس، مائع ،گیس کے علاوہ پانی کی چوتھی پرُاسرار شکل دریافت
مارچ 10, 20251290ٹھوس، مائع ،گیس کے علاوہ پانی کی چوتھی پراسرار شکل دریافت،عام حالات میں پانی تین اشکال ٹھوس (برف)، مائع (پانی) اور گیس (بخار یا بھاپ) کی صورت میں پایا جاتا ہے، لیکن ...سکولوں کی مانیٹرنگ کیلئے آن لائن کیمرے لگانے کا فیصلہ
مارچ 10, 20252150طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،سکولوں کی مانیٹرنگ کیلئے آن لائن کیمرے لگانے کا فیصلہ،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے جعلی داخلوں اور اساتذہ کی حاضری کیلئے مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ ...ایمریٹس ایئر لائن کے اپ گریڈ طیارے نئے روٹس پر متعارف
مارچ 10, 20251220فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری ،امارات کی ایئر لائن کے اپ گریڈ طیارے نئے روٹس پر متعارف ،ایمریٹس نے اپ گریڈ شدہ بوئنگ 777 کو 2 نئے روٹس پر متعارف کروا دیا۔ ...بارشیں برسانے والانیا سسٹم کب داخل ہوگا؟ موسم کی نئی پیشگوئی
مارچ 10, 20252470بارشیں برسانے والانیا سسٹم کب داخل ہوگا؟محکمہ موسمیات نے رمضان کے دوران موسم کے بارے میں نئی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار اور سوموار کو ملک کے بیشتر اضلاع ...دنیامیں سب سےزیادہ جوہری ہتھیارکس ملک کےپاس؟تفصیلات جاری
مارچ 10, 20251480دنیامیں سب سےزیادہ جوہری ہتھیارکس ملک کےپاس ہیں؟تفصیلات جار ی کردی گئیں۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ جوہری ہتھیاردنیاکوختم کرسکتےہیں،بہت اچھاہوگااگرہم سب جوہری ہتھیاروں سےپاک ہوجائیں،جوہری ہتھیاروں کےاستعمال کاخطرہ ہروقت موجودہے،فرانس نےیورپ کو روس ...مارک کارنی کینیڈاکےاگلےوزیراعظم ہوں گے
مارچ 10, 20251830ٹرمپ کےسخت ناقداورسابق بینکرمارک کارنی کینیڈاکےاگلےوزیراعظم ہوں گے۔ گورننگ لبرل پارٹی نےمارک کارنی کونیارہنمامنتخب کرلیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق مارک کارنی نےپارٹی میں85فیصدووٹ حال کئے۔ وزیراعظم جسٹن ٹروڈونےرواں سال جنوری میں ...اسٹیٹ بینک آئندہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کااعلان آج کریگا
مارچ 10, 20251730اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی آئندہ کےلئے آج نئی پالیسی کااعلان کرےگی۔ گورنراسٹیٹ بینک کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں شرح سودمیں کمی یا اسے برقرار رکھنے کافیصلہ ...چیمپئنزٹرافی:نیوزی لینڈکوشکست،بھارت تیسری بارچیمپئن بن گیا
مارچ 9, 20251450انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےفائنل میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈکو4وکٹوں سےشکست دےکرتیسری بارٹائٹل اپنےنام کرلیا۔ دبئی کےانٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےآئی سی سی چیمپئنزٹرافی کےفائنل میچ میں بھارت ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















