Blog
1ارب ڈالرقسط:پاکستان نےآئی ایم ایف کوبجلی ریٹ میں کمی پرراضی کرلیا
مارچ 11, 20251700ایک ارب ڈالرقسط کیلئے پاکستان نےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کوبجلی کاریٹ2روپےیونٹ سستاکرنےپرراضی کرلیا۔ ایک ارب ڈالرقسط کیلئے پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات کاسلسلہ مرحلہ وار جاری ہےجس میں پاکستان ...عمران خان سےملاقات نہ کرانےپرعدالت کی ہدایت
مارچ 11, 20251740عمران خان سےملاقات نہ کرانےپرعدالت نےجیل حکام کوبانی پی ٹی آئی سے وکالت نامےپردستخط کراکرپیش کرنےکی ہدایت کردی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس انعام امین منہاس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات ...کراچی سےراولپنڈی جانےوالی تیزگام حادثےکاشکار
مارچ 11, 20252290کراچی سےراولپنڈی جانےوالی تیزگام ایکسپریس روہڑی سٹیشن پر حادثے کا شکارہوگئی۔ تیزگام ٹرین کی ایک بوگی روہڑی سٹیشن پرٹریک سےاترگئی،جس کےباعث اپ ٹریک بندہوگیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کرین لوکو شیڈ ...ایوان بالاکاپارلیمانی سال مکمل:موجودہ حکومت نے47بل منظورکئے
مارچ 11, 20251640ایوان بالاکاپارلیمانی سال مکمل ہوگیا،موجودہ حکومت نےایک سال میں 47بل منظورکئے۔ سینیٹ کےموجودہ حکومت کےپارلیمانی سال میں47بل منظورکئےگئےجس میں سے25بل قومی اسمبلی سےسینیٹ کو بھجوائےگئے۔ سینیٹ میں ایک سال میں14بل متعارف کروائےگئےجبکہ ...ہمیں ملک کےبہترمستقبل کیلئےعزم کیساتھ کام کرناہے،صدرآصف زرداری
مارچ 10, 20252040صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ ہمیں ملک کےبہترمستقبل کےلئے عزم کےساتھ کام کرناہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں منعقدہوا،اجلاس کا باقاعدہ آغاز قومی ترانے ...انصاف کی فراہمی میں خواتین ججزکاکردارقابل ستائش ہے،چیف جسٹس
مارچ 10, 20251570چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ انصاف کی فراہمی میں خواتین ججزکاکردارقابل ستائش ہے۔ خواتین ججزکےعالمی دن پرچیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ پاکستان میں عدلیہ میں خواتین کی بڑھتی ...انجکشن ری ایکشن:وزیراعلیٰ مریم نوازکانوٹس
مارچ 10, 20251870لاہورمیوہسپتال میں انجکشن ری ایکشن پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےنوٹس لیتےہوئےرپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازنےانجکشن کےمبینہ ری ایکشن سےمریضوں کےجاں بحق ہونےپردکھ اورافسوس کااظہارکیاجبکہ سوگوارخاندان سےدلی ہمدردی واظہارتعزیت بھی کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب ...صاحبہ نےساتھی اداکارکوتھپڑکیوں مارا؟اداکارہ نےبڑاانکشاف کردیا
مارچ 10, 20251680پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ صاحبہ نےشوٹنگ کےدوران ساتھی اداکار کوتھپڑکیوں مارا؟اداکارہ نےبڑاانکشاف کردیا۔ حال ہی میں اداکارہ صاحبہ ایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان شریک ہوئیں جہاں پران سےفنی کیرئیر اورذاتی زندگی ...پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آج سے بارش کا امکان، سلسلہ کب تک رہے گا؟
مارچ 10, 20252530پنجاب اورخیبر پختونخوامیں آج سے بارش کا امکان،بارشوں کا یہ سلسلہ کب تک رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک بھرمیں موسم خشک اورگرج چمک کےساتھ بارش اورپہاڑوں ...رمضان کےدوران پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان
مارچ 10, 20252350شہر قائد کراچی کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،رمضان کے دوران پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان،اوقات میں توسیع کا اطلاق آر ون، آر ٹو، آر 3، آر 4، آر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















