Blog
اسٹیٹ بینک کاشرح سود12فیصدپربرقراررکھنےکافیصلہ
مارچ 10, 20251910اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نےآئندہ ڈیڑھ ماہ کےلئےشرح سود12 فیصدپر برقرار رکھنے کافیصلہ کرلیا۔ گورنراسٹیٹ بینک کی زیرصدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کااجلاس ہواجس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے پالیسی ...پرویزالٰہی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات کی درخواست پرفیصلہ محفوظ
مارچ 10, 20251300چودھری پرویزالٰہی کےخلاف مقدمات کی تفصیلات کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس طارق ندیم نےسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےریمارکس دئیےکہ غلط رپورٹس جمع کرانےپردادرسی کافورم کونسا ...26نومبرکااحتجاج :بشریٰ بی بی کوعدالت سے ریلیف مل گیا
مارچ 10, 2025145026نومبرکےاحتجاج میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ کےرخصت پر ہونے کےباعث بشریٰ بی بی کی31مقدمات ...شہر قائدکراچی میں گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت کتنا رہے گا؟
مارچ 10, 20251690شہر قائدکراچی میں گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت کتنا رہے گا؟محکمہ موسمیات کے مطابق روشنیوں اور ساحلوں کےشہر کراچی میں گرمی کی لہر برقرار ہے، تاہم آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ...پاورشیئرنگ کامعاملہ:وزیراعظم شہبازشریف نےبلاول بھٹوکوبلالیا
مارچ 10, 20252090پاورشیئرنگ ،ملکی سیاسی اورمعاشی صورتحال پربھی بات چیت کےلئےوزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کوآج افطار ڈنر پر مدعو کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزبلاول بھٹوکےدرمیان آج وزیراعظم ہاؤس میں ...نوکیا چاند پر اپناپہلا 4 جی نیٹ ورک پہنچانے میں کامیاب
مارچ 10, 20251440امریکی خلائی ادارے اور فن لینڈ کی کمپنی نوکیا کا مشترکہ طور چاند پر پہلے 4 جی نیٹ ورک کی تنصیب کے منصوبے میں اہم پیشرفت، نوکیا چاند پر پہلا 4 جی ...9مئی مقدمات:عدالت نےپنجاب حکومت کی استدعامنظورکرلی
مارچ 10, 202520109مئی مقدمات میں عدالت نےپنجاب حکومت کی استدعامنظورکرلی۔ سپریم کورٹ میں 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےکی،پنجاب ...دنیا کا منفرد رمضان المبارک !سورج کی روشنی میں ہی سحری اور افطاری
مارچ 10, 20251460سورج کی روشنی میں ہی سحری اور افطاری، دنیا کاایسا منفرد رمضان کہاں ہوتا ہے؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ دنیامیں کچھ ممالک ایسے بھی ہیں ،جہاں سورج بہت کم ...ایران کا دارالخلافہ تبدیل کرنے کا منصوبہ، تہران کی جگہ کون لے گا؟
مارچ 10, 20252790ایران کا دارالخلافہ تبدیل کرنے کا منصوب، تہران کی جگہ کون سا شہر لے گا؟۔ ایران نے اپنا دارالخلافہ تبدیل کرنے کا ارادہ کیوں کیا اور تہران کی جگہ ملک کے جنوبی ...انسانی دماغ کے خلیوں سے چلنے والاپہلا کمرشل بائیولوجیکل کمپیوٹر متعارف
مارچ 10, 20251850سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبے میں انقلاب برپا،انسانی دماغ کے خلیوں سے چلنے والا کمپیوٹر متعارف ،آسٹریلیا کے ایک سٹارٹ اپ نے انسانی دماغ کےخلیات پر چلنے والے دنیا کے پہلے کمرشل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















