Blog
دین اسلام خواتین کی عزت اورحقوق پربہت ز ور دیتا ہے، شہباز شریف
مارچ 9, 20251760وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دین اسلام خواتین کی عزت اورحقوق پربہت ز وردیتاہے۔ خواتین کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا تھاکہ خواتین معاشرےکی معمارہمارےگھروں کاستون ہیں،خواتین قوم کے مستقبل کواستوارکرنےمیں اہم ...قومی ترقی کیلئےخواتین کوبااختیاربناناناگزیرہے،صدر آصف زرداری
مارچ 9, 20252330صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ قومی ترقی کےلئےخواتین کوبااختیاربناناناگزیرہے۔ خواتین کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں صدرمملکت آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ خواتین ہماری آبادی کانصف حصہ ہیں،خواتین معاشرتی،اقتصادی اورسیاسی ترقی میں اہم کرداراداکررہی ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےکارکردگی میں سب کوپیچھےچھوڑدیا
مارچ 9, 20252180وزیراعلیٰ مریم نوازکی ایک سال کی کارکردگی نےپنجاب کےعوام کےدل جیت لیے۔انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ نےسروےرپورٹ جاری کردی۔ انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ نے36اضلاع میں سروےکےنتائج جاری کردئیے۔ سروےرپورٹ کےمطابق پنجاب ...جی ہاں میری شادی ہو چکی ہے،نیلم منیرنےشوبزانڈسٹری چھوڑدی؟
مارچ 9, 20252550پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیرنےکہاہےکہ جی ہاں میری شادی ہو چکی ہے اور نہیں میں شوبز نہیں چھوڑ رہی۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ نیلم منیرکےحوالےسےکچھ عرصہ سےسوشل میڈیاپرخبریں گردش کررہی ...چیمپئنزٹرافی فائنل:نیوزی لینڈکاٹاس جیت کربھارت کیخلاف بیٹنگ کافیصلہ
مارچ 9, 20251890انٹرنیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےفائنل میچ میں نیوزی لینڈ نےبھارت کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ دبئی کےانٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےجارہےآئی سی سی چیمپئنزٹرافی کےفائنل میچ میں بھارت ...انتظارکی گھڑیاں ختم:چیمپئنزٹرافی کافائنل آج،نیوزی لینڈاوربھارت ٹکرائیں گے
مارچ 9, 20252150انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کافائنل آج ہوگا،نیوزی لینڈ اوربھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کامیلہ اپنےاختتام کی جانب گامزن ہےمیگاایونٹ کاصرف فائنل میچ باقی رہ گیاجوکہ آج ...ہنڈا کی ڈرائیور کے موڈ کے مطابق چلنے والی کاریں متعارف
مارچ 8, 20251890نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری، ہنڈا نے ڈرائیور کے موڈ کے مطابق چلنے والی کاریں متعارف کروا دیں ۔ مشہور کار ساز کمپنی ہنڈا نے ڈرائیور کے موڈ کے ...چیمپئنزٹرافی فائنل:دبئی پولیس کی قوانین کی خلاف ورزی پروارننگ جاری
مارچ 8, 20252410انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےفائنل میچ کےلئے دبئی پولیس نےقوانین کی خلاف ورزی پروارننگ جاری کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کامیلہ اپنےاختتام کی جانب گامزن ہےمیگاایونٹ کاصرف فائنل ...غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف سخت ایکشن کافیصلہ
مارچ 8, 20252740غیرقانونی طورپرمقیم غیرملکیوں اورافغانیوں کیخلاف 31مارچ کےبعدسخت ایکشن کافیصلہ کرلیاگیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا پروگرام (آئی ایف آر پی) یکم نومبر 2023 ...آئی ایم ایف نےپاکستانی مالیاتی تجاویزمیں تضادکی نشاندہی کردی
مارچ 8, 20251890بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)حکام نےپاکستانی حکام کی مالیاتی تجاویز میں تضادکی نشادہی کردی۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کی مذاکراتی ٹیم نےگردشی قرضےسے نمٹنےکیلئے انوکھا فارمولہ تیارکرلیا،آ ئی ایم ایف ٹیکنیکل مشن ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















