Blog
کپتان اور کوچز کو وقت دیں ان پر تلوار نہ لٹکائیں،شاہدآفریدی
مارچ 11, 20252410پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان ومایانازبلےبازشاہدآفریدی نےکہاہےکہ کپتان اور کوچز کو وقت دیں ان پر تلوار نہ لٹکائیں۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بہت مثبت آدمی ہیں،لیکن وہ کرکٹ کونہیں جانتےیہ ان ...نیاقرض پروگرام:پاکستان کوکڑی شرائط کاسامنا
مارچ 11, 20252050بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)سےنئےقرض پروگرام کےلئے پاکستان کوکڑی شرائط کاسامناہے۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان پالیسی مذاکرات کےپہلےروزحکومت نےبین الاقوامی مالیت فنڈز کی شرط پرزرعی آمدن پرانکم ٹیکس اطلاق کابتایا۔ ...9مئی واقعات کیس :عدالت نےسماعت عیدکےبعدتک ملتوی کردی
مارچ 11, 20251440نو مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت عدالت نے عید کے بعدتک ملتوی کردی۔ سپریم کورٹ میں نو مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کی ضمانت ...مایہ ناز اداکارہ طاہرہ واسطی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
مارچ 11, 20251900مایہ ناز اداکارہ طاہرہ واسطی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے۔پرُ وقار، با رعب اور شاہانہ انداز کے کرداروں کی بات ہو تو طاہرہ واسطی کی یاد تازہ ہو جاتی ...دنیا کا سب سے پتلا سمارٹ فون کن فیچرز سے لیس ہوگا؟
مارچ 11, 20251580آئی فون کے صارفین کیلئے خوشخبری،دنیا کا سب سے پتلا سمارٹ فون کن فیچرز سے لیس ہوگا؟آئی فون 16 پلس کی جگہ لینے والے آئی فون 17 ائیر کے حوالے سے تازہ ...سیاحت کےفروغ کیلئے اقدام: والڈ سٹی اتھارٹی کا خصوصی ہیرٹیج ٹور کا اہتمام
مارچ 11, 20251980سیاحت کےفروغ کیلئے اہم اقدام، والڈ سٹی اتھارٹی کا خصوصی ہیرٹیج ٹور کا اہتمام،والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے ایک خصوصی ہیرٹیج ٹور کا اہتمام کیا، جس میں شرکا کو لاہور میں ...ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان ہو گیا
مارچ 11, 20252180ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان ہو گیا۔یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس فورتھ ...ریلوے کا عیدالفطر پر خصوصی ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان
مارچ 11, 20251660ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،ریلوے کا عیدالفطر پر خصوصی ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان، وزیر ریلوے حنیف عباسی نے عید الفطرپر خصوصی ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا ...ٹویٹرپرسائبرحملہ:امریکا،یورپ اوربرطانیہ سمیت دنیابھرمیں سروسزڈاؤن
مارچ 11, 20251280ٹویٹرپربڑاحملہ،امریکا،یورپ اوربرطانیہ سمیت دنیابھرمیں سروسزڈاؤن ہونے سےصارفین کومشکلات کاسامناکرناپڑا۔ ایلون مسک نےٹویٹرپرسائبرحملےکی تصدیق کردی،اُن کاکہناتھاکہ ایک ہی روزمیں صارفین کو3بار مشکلات کاسامناکرناپڑا،ٹویٹرایپ پرصارفین کوزیادہ مسائل کاسامناکرناپڑا۔ٹویٹرپرمسلسل سائبرحملےہورہےہیں۔ ایلون مسک کامزیدکہناتھاکہ ایکس پرحملہ ...کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کاامریکاکیخلاف ٹیرف برقرار رکھے کا اعلان
مارچ 11, 20252110کینیڈاکےنئےوزیراعظم مارک کارنی نےامریکا کےخلاف جوابی ٹیرف برقرار رکھنےکااعلان کردیا۔ مارک کارنی کاکہناتھاکہ جب تک واشنگٹن منصفانہ تجارت کاوعدہ نہیں کرتاجوابی محصولات برقراررکھیں گے،ڈونلڈٹرمپ نےکینیڈین مصنوعات پرغیرضروری محصولات عائدکیے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ جب ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















