Blog
سوشل میڈیاپرمنفی پروپیگنڈےکاالزام ،عمرایوب اورعلیمہ خان طلب
مارچ 12, 20252220سوشل میڈیاپرمنفی پروپیگنڈےکےالزام میں جےآئی ٹی نے قائدحزب اختلاف عمرایوب اورعلیمہ خان کو طلب کرلیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ سوشل میڈیاپرمنفی پروپیگنڈاسےمتعلق تحریک انصاف کے دورہنماؤں کوطلبی کےنوٹس جاری کردئیےگئے،جس میں بانی پی ٹی ...جی ایچ کیوحملہ کیس:سماعت 9 اپریل تک ملتوی
مارچ 12, 202516409مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 9 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس کی سماعت جج امجد علی ...دہشت گردی ایک صوبےکانہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے،بیرسٹرسیف
مارچ 12, 20251280مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ دہشت گردی ایک صوبےکانہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے۔ اپنےبیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ دہشت گردی کاتعلق براہ راست افغانستان سےہے،گزشتہ روزدہشت گردوں نےبلوچستان میں ٹرین کےمسافروں کویرغمال بنالیا۔ اُن ...بیٹی کی صحت بہتر:محمدیوسف نے دورہ نیوزی لینڈکیلئےدستیابی ظاہرکردی
مارچ 12, 20251910پاکستان کرکٹ ٹیم کےبیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف نے اپنی بیٹی کی صحت بہتر ہونے پردستیابی ظاہر کر دی ۔ قومی کرکٹ ٹیم کےبیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف اب پاکستانی ٹیم کے ساتھ نیوزی ...پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا بیڑہ ہم نے اٹھایا ہے ،وزیراعظم شہبازشریف
مارچ 11, 20251530وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا جو بیڑہ ہم نے اٹھایا ہے اس میں سب برابر کے شریک ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا،اجلاس سےخطاب کرتےہوئے ...پیپلزپارٹی پانی کےمسئلےپرخاموش نہیں بیٹھی، یہ ایک سنجیدہ ایشو ہے ،بلاول
مارچ 11, 20251520چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ یہ کہنا پانی کے مسئلے پر پیپلز پارٹی خاموش رہی تو یہ جھوٹ ہے، یہ ایک سنجیدہ ایشو ہے اور سندھ کے عوام کے لیے زندگی اور ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
مارچ 11, 20251600مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےخوشخبری،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کےباعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں13سے15روپےتک کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ...سپریم کورٹ کا کسی پارٹی کے دلائل پر انحصار لازمی نہیں ہوتا ، جسٹس جمال ...
مارچ 11, 20251770سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ سپریم کورٹ کا کسی پارٹی کے دلائل پر انحصار لازمی نہیں ہوتا ۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس ...ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
مارچ 11, 20251940ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ کہاں بادل برسیں گے اور کہاں دھوپ چمکے گی؟ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں آج بارش کاامکان ہے، خیبرپختونخواکےبالائی حصوں میں بارش ...دورہ نیوزی لینڈ:کیوی ٹیم کاپاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کااعلان
مارچ 11, 20251630دورہ نیوزی لینڈ،کیوی ٹیم نےپاکستان کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے اسکواڈ کااعلان کردیا، مائیکل بریسویل کوکپتان مقررکردیاگیا۔ نیوزی لینڈٹیم میں ایش سودھی اور بین سیئرز کی واپسی ہوئی ہے،بھارت کےخلاف میچ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















