Blog
کم سےکم نقصان ،دہشتگردی کیخلاف آپریشن کی تاریخ رقم کی گئی ،وزیردفاع
مارچ 13, 20252010وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ کم سےکم نقصان میں بہترین کارکردگی دکھائی گئی،دہشت گردی کیخلاف آپریشن کی ایک تاریخ رقم کی گئی۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہواجس میں اپوزیشن ...جعفرایکسپریس حملہ:دہشتگردی کےپیچھےبیرونی ہاتھ شامل ہیں،ترجمان دفترخارجہ
مارچ 13, 20251570ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ بلوچستان میں جعفرایکسپریس پر حملہ،دہشتگردی کےپیچھےبیرونی ہاتھ شامل ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاپریس بریفنگ کےدو ران کہناتھاکہ نائب وزیراعظم نےسعودی عرب میں فلسطین کی ...وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرکوئٹہ پہنچ گئے
مارچ 13, 20251880وزیراعظم شہبازشریف بلوچستان کی صورتحال کےپیش نظر ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نےوزیراعظم کااستقبال کیا۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،احسن اقبال، وزیراطلاعات عطاتارڑاورخالدمگسی وزیراعظم کےہمراہ ہیں۔وزیراعظم کوجعفرایکسپریس حملے کے ...عمران خان نےاسلام آبادہائیکورٹ میں 3ججزکاتبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
مارچ 13, 20251610بانی پی ٹی آئی عمران خان اسلام آبادہائیکورٹ میں تین ججزکاتبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی ...امریکی صدرکاجوہری مذاکرات کیلئےایران کوخط موصول
مارچ 13, 2025970امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاجوہری مذاکرات کےلئےایران کوخط موصول ہوگیا،متحدہ عرب کےصدارتی مشیرنےٹرمپ کاخط پہنچایا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاجوہری مذاکرات پرخط ایران کوپہنچادیاگیا،خط متحدہ عرب کےصدارتی مشیرنےپہنچایا،انورقرقاش نےتہران میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سےملاقات میں ...آپریشن مکمل:33دہشتگردجہنم واصل،21مسافراور4جوان شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
مارچ 13, 20251780ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نےکہاہےکہ جعفر ایکسپریس پرحملے کے بعد آپریشن کلیئرنس مکمل ہوگیا ،تمام33دہشت گردجہنم واصل جبکہ 21مسافراور3جوانوں کوملک دشمن عناصر نے آپریشن سےقبل شہیدکیاایک جوان ...پاورشیئرنگ کامعاملہ:پنجاب میں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی کے درمیان رابطے بحال
مارچ 13, 20252100پاورشیئرنگ کامعاملہ،پنجاب میں حکمران جماعت مسلم لیگ ن اوراتحادی پیپلز پارٹی کے درمیان رابطے بحال ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق پنجاب میں اتحادی حکومت کے معاملات کےحوالےسےاہم پیشرفت ہوئی ہے،، پیپلز پارٹی اور مسلم ...جعفرایکسپریس حملہ:سیکیورٹی فورسزکا کلیئرنس آپریشن،30دہشتگرد ہلاک، 190مسافر بازیاب
مارچ 12, 20251830کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کاحملہ اور 500 مسافروں کویرغمال بنانےکےبعدسیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری ہیں،جس میں 190مسافروں کوبازیاب کرالیاگیاجبکہ 30ملک دشمن عناصرکوجہنم واصل کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق جعفرایکسپریس کوئٹہ ...وزیراعظم متحرک:شوگرانڈسٹری میں جعلی ٹریک اینڈٹریس کیخلاف کارروائی کافیصلہ
مارچ 12, 20251660وزیراعظم شہبازشریف چینی کی قیمت میں کمی کیلئےمتحرک،حکو مت نے شوگر انڈسٹری میں جعلی ٹریک اینڈٹریس کےخلاف کارروائی کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےچینی کی قیمتوں میں استحکام کیلئے خصوصی اجلاس ...آرمی ایکٹ تو خصوصی طور پر افواج پاکستان کے ممبران کیلئے ہے، جسٹس محمد علی ...
مارچ 12, 20251730سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس محمد علی مظہر نےریمارکس دئیےکہ آرمی ایکٹ تو خصوصی طور پر افواج پاکستان کے ممبران کیلئے ہے۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















