Blog
نایاب فلکیاتی نظارہ :مکمل چاند گرہن کب ہوگا اور کہاں دکھائی دے گا؟
مارچ 13, 20252040نایاب فلکیاتی نظارہ،مکمل چاند گرہن کب ہوگا اور کہاں دکھائی دے گا؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ کل 14 مارچ کوانسانی آنکھ ایک نایاب فلکیاتی نظارہ دیکھنے والی ہے، جو دنیا کے کئی ممالک ...پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگی کیلئے گوگل والٹ متعارف
مارچ 13, 20251800پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگی کیلئے گوگل والٹ متعارف،گوگل نے پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت کیلئے گوگل والٹ کی سہولت متعارف کروادی ۔ گوگل پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹرفرحان قریشی کا کہنا ہے ...انقلاب برپا: مصنوعی ذہانت اب اپنے فیصلے خود کرے گی
مارچ 13, 20251470ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا، مصنوعی ذہانت اب اپنے فیصلے خود کرے گی۔چین نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس میں ایک قدم اور آگے بڑھا دیا، جس کے بعد اب اے آئی ...سیاحت کا فروغ :سری لنکا کا 7 ممالک کے سیاحوں کو مفت ویزا دینے کا ...
مارچ 13, 20252090سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات،سری لنکا نے 7 ممالک کے سیاحوں کو مفت ویزا دینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے محکمہ امیگریشن کی جانب سے فری ویزے ...سکولوں میں گُڈ ٹچ بیڈ ٹچ سے متعلق شعور اور آگہی دینے کا فیصلہ
مارچ 13, 20252190طلباو طالبات کیلئے اہم خبر، سکولوں میں گُڈ ٹچ بیڈ ٹچ سے متعلق آگہی دینے کا فیصلہ،محکمۂ داخلہ پنجاب نے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو گُڈ ٹچ بیڈ ٹچ سے آگہی و شعور ...پاکستان میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی فروخت اچانک کم ہو گئی
مارچ 13, 20251720نئی گاڑی اور بائیک خریدنےکے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر،پاکستان بھر میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی فروخت اچانک کم ہو گئی۔ پاکستان میں آٹو سیکٹر میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ...ماضی کے نامور اداکار و ہدایتکار کیفی کو ہم سے بچھڑے16 برس بیت گئے
مارچ 13, 20252280ماضی کے نامور اداکار و ہدایتکار کیفی کو ہم سے بچھڑے16 برس بیت گئے۔ کیفی کا پورا نام کفایت حسین بھٹی تھا اور وہ مشہور گلوکار، اداکار، ہدایتکار اورٹی وی کمپیئر عنایت ...بارشیں ہی بارشیں:14سے 16 مارچ تک کہاں بارشیں ہو ں گی؟
مارچ 13, 20251460بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے14سے 16 مارچ تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش برسانے والا سسٹم ...بیروزگاری میں اضافہ،پنجاب حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
مارچ 13, 20251740پنجاب میں بیروزگاری مزید بڑھ گئی۔ حکومت نے ڈگریاں تھامے بیروزگار نوجوانوں کی امیدوں پرپانی پھیر دیا۔ پنجاب حکومت بھی وفاق کے نقش قدم پرچل پڑی۔وفاق میں بڑے پیمانے پر سرکاری اسامیاں ...افسوس ہےدہشتگردی کیخلاف جوکامیابی حاصل کی ہم وہ کھو بیٹھے ہیں، بلاول بھٹو
مارچ 13, 20251490چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہے کہ افسوس ہےدہشتگردی کیخلاف جوکامیابی حاصل کی ہم وہ کھوبیٹھےہیں،ہم اس قت ماضی سےزیادہ خطرناک دورسےگزاررہےہیں۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہواجس میں اپوزیشن ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















