Blog
سانحہ جعفرایکسپریس پرپوری قوم اشکبارہے،وزیراعظم شہبازشریف
مارچ 14, 20251240وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ سانحہ جعفرایکسپریس پرپوری قوم اشکبارہے،دہشت گردی کے ناسورنےایک بارپھرسراٹھایاہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کوئٹہ میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھاکہ تین روز قبل بولان میں دہشت گردوں نےایک ...ججزکاتبادلہ:لاہوربارایسوسی ایشن نےسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
مارچ 14, 20251330لاہور بار ایسوسی ایشن نے ججز کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ ججز کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹرانسفر کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیاجائے،جسٹس ...محکمہ موسمیات کی گرج چمک کیساتھ بارش،پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
مارچ 14, 20251840گرج چمک کیساتھ بارش،پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات نے آج اور کل ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ ...سیاحت کے فروغ کیلئے بہترین مثال، ڈبل ڈیکر سیاحتی بس کے پرانے کرایے بحال
مارچ 14, 20251590لاہور میں سیاحت کے فروغ کیلئے عمدہ مثال، ڈبل ڈیکر سیاحتی بسوں کے پرانے کرایے بحال،پنجاب حکومت نے ٹی ڈی سی پی ڈبل ڈیکر بس کے کرایوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ لاہور ...پاک سوزوکی نے ویگن آر کی نئی بکنگ مستقل طور پر معطل کردی
مارچ 14, 20251640نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری،پاک سوزوکی نے ویگن آر کی نئی بکنگ مستقل طور پر معطل کردی۔کیا نیا ماڈل آنے والا ہے؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاک سوزوکی نے اپنی ...پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
مارچ 14, 20251550کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 16 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور ...جدید سائنس نے طب کی دنیا میں ایک نیا سنگ ِمیل عبور کرلیا
مارچ 14, 20252210میڈیکل کے شعبے میں انقلاب برپا،جدید سائنس نے طب کی دنیا میں نیا سنگ ِ میل عبور کرلیا۔صرف 4 گھنٹے میں 90 فیصد زخم ٹھیک کرنیوالا جِلد نما جیل تیار کرلیا گیا۔ ...سنیما گھروں کی بحالی کیلئےاحمدعلی بٹ نےاہم مشورہ دیدیا
مارچ 14, 20251650پاکستان شوبزانڈسٹری کےسٹاراداکاراحمدعلی بٹ نے سنیما گھروں کی بحالی کےلئےاہم مشورہ دےدیا۔ شوبزانڈسٹری کےسٹاراداکاراحمدعلی بٹ نےفوٹواینڈویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاونٹ پرایک سٹوری شیئرکی جس میں انہوں نےتیزی سے بند ہونے ...ٹک ٹاک میں نوجوانوں کو تحفظ فراہم کرنےکیلئے منفرد فیچرز متعارف
مارچ 14, 20251860ٹک ٹاک کے صارفین کیلئے اہم خبر،ایپ میں منفرد فیچرز کا اضافہ، جو شاید نوجوانوں کو زیادہ پسند نہیں آئیں گے۔ ٹک ٹاک متعارف کروائے گئے نئے فیچرز کا مقصد نوجوانوں کو ...مثال یوسفزئی کوعمران خان سےملاقات سےروکنےکیخلاف کیس میں پیشرفت
مارچ 14, 20252100رہنماتحریک انصاف مثال یوسفزئی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات سے روکنےکےخلاف کیس میں پیشرفت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے مشال یوسفزئی کی عمران ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















