Blog
سینیٹ کاپہلاپارلیمانی سال مکمل ،کارکردگی رپورٹ جاری
مارچ 15, 20251590سینیٹ کاپہلاپارلیمانی سال مکمل ہونےپرکارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کےمطابق ایک سال میں ایوان بالاکے12اور3مشترکہ اجلاس ہوئے،پہلےپارلیمانی سال کے دوران 111روزکارروائی ہوئی،اجلاسوں میں اوسط حاضری56 جبکہ سب سےزیادہ تعداد78رہی،پارلیمانی سال کےدوران ...محکمہ موسمیات کی ایک بار پھر بارش کی پیشگوئی
مارچ 15, 20252160بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہو گیا، محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے بیشتراضلاع میں بارش برسانے والا ...اسلاموفوبیاعالمی امن اوربین المذاہب ہم آہنگی کیلئےایک خطرہ ہے،مریم نواز
مارچ 15, 20251550وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ اسلاموفوبیاعالمی امن اوربین المذاہب ہم آہنگی کیلئےایک خطرہ ہے۔ انسداداسلاموفوبیاکےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ دنیابھرمیں مسلمانوں کودرپیش امتیازی سلوک قابل مذمت ہے،اقوام متحدہ کی جنرل ...عمران خان کی9مئی کے8مقدمات میں ضمانتیں سماعت کیلئے مقرر
مارچ 15, 20251480بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے8مقدمات میں ضمانتیں سماعت کے لئے مقررہوگئی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شہبازرضوی اورجسٹس طارق سلیم18مارچ کوضمانتوں پرسماعت کریں گے۔بانی پی ٹی آئی نےاپنےوکیل سلمان صفدرکی وساطت ...تعمیراتی شاہکار:چین وسطی ایشیا میں سب سے طویل پل تعمیر کرے گا
مارچ 15, 20252060شعبہ تعمیرات میں اہم پیشرفت،چین وسطی ایشیا میں سب سے طویل پل تعمیر کرے گا۔ دوشنبہ ذرائع کے مطابق چین، تاجکستان میں وسطی ایشیا کا سب سے طویل پل تعمیر کرنے میں ...سیاحت کا فروغ: مصر کی سیاحوں کیلئے انتہائی پرکشش آفر
مارچ 15, 20252440مصر کی سیاحوں کیلئے پرکشش آفر، مصر تاریخی مقامات اور آثار سے بھرپور سیاحتی ملک ہے، جہاں ہر سال ہزاروں سیاح رخ کرتے ہیں۔ مصر آنیوالے سیاحوں کو پرکشش آفر کر دی ...نجی و سرکاری کالجز میں ڈانس پر پابندی عائد کر دی گئی
مارچ 15, 20251230طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، نجی و سرکاری کالجز میں رقص پر پابندی عائد، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام نجی و سرکاری کالجز میں ڈانس پر پابندی عائد کر دی۔ محکمہ ...پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کی تیاریاں تیز کر دیں
مارچ 15, 20251420فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، قومی ائیر لائن پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کی تیاری تیز کردی۔ برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کے اجلاس میں قومی ائیر لائنز کو اجازت نامہ ملنے ...رمضان میں مسافروں کی تعداد کم ہونے کے باعث دو ٹرینیں معطل
مارچ 15, 20251570رمضان المبارک میں مسافروں کی تعداد کم ہونے کے باعث دو ٹرینیں معطل کردی گئیں۔ کراچی سے لاہور جانے والی پاک بزنس ایکسپرس اور کراچی ایکسپریس کو آج معطل کردیاگیا ۔ کراچی ...چینی جاسوس کیمرا ،جو خلا سے چہرے پہچان سکتا ہے
مارچ 15, 20251550چین نے ایسا جاسوس کیمرا بنا لیا، جو خلا سے بھی انسانی چہرہ پہچان سکتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی چینی اکیڈمی آف سائنسز کے ایرو سپیس انفارمیشن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے محققین نے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















