Blog
انسان کتنے برسوں بعد مریخ پر پہلا قدم رکھ سکیں گے؟ایلون مسک نے بتا دیا
مارچ 17, 20251180انسان کتنے برسوں بعد مریخ پر پہلا قدم رکھ سکیں گے؟سٹار شپ راکٹ 2026 کے آخر میں سرخ سیارے کیلئے ایک مرتبہ پھر روانہ ہوگا۔ٹیسلا اور سپیس ایکس کے مالک ایلون مسک ...انسانوں کی طرح دوڑنے والا روبوٹ:آئندہ ماہ میراتھون میں حصہ لے گا
مارچ 17, 20251690انسانوں کی طرح دوڑنے والا جدید روبوٹ تیار،چین نے انسانوں کی طرح دوڑنے والا جدید تیانگ گانگ روبوٹ تیار کرلیا۔ دنیا کی تاریخ میں پہلی بار انسانوں اور روبوٹس کی میراتھون کی ...اداکارہ ریماکےہتک عزت کےدعوؤں کیلئےٹربیونل تشکیل نہ دینےکااقدام چیلنج
مارچ 17, 20251520پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ ریمانےہتک عزت کےدعوؤں کیلئےٹربیونل تشکیل نہ دینےکااقدام چیلنج کردیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس عابدعزیزشیخ نےریماخان کی درخواست پرسماعت کی۔ درخواست گزارکےوکیل نےمؤقف اختیارکیاکہ ہتک عزت قانون2024کے تحت ٹربیونل تشکیل دیے ...میکال ذوالفقار کو لائیو شو میں شادی کی پیشکش ،اداکارنےردعمل دیدیا
مارچ 17, 20252080پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارمیکال ذوالفقارکولائیوشوکےدوران ایک جذباتی مداح لڑکی نے شادی کی پیشکش کی،جس پراداکارنےردعمل دےدیا۔ حال ہی میں معروف اداکار میکال ذوالفقار نےایک نجی ٹی وی کےشومیں بطور مہمان شرکت کی،جہاں ...محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کا اساتذہ اورطلبا کا امتحان لینے کا فیصلہ
مارچ 17, 20252380طلباو طالبات کیساتھ اساتذہ کیلئے بھی اہم خبر، محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم نے اساتذہ اور طلبا کا امتحان لینے کا فیصلہ کرلیا۔ خیبرپختونخوا میں محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کےمطابق 17سے 19مارچ تک ...پاکستان کیلئےملائیشین ایئرلائن جلد فلائٹ آپریشن شروع کرے گی
مارچ 17, 20251560فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،پاکستانی ہوابازی کے شعبے کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی۔ملائیشین ایئرلائن جلد پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کی ایک اور نئی ایئرلائن نے پاکستان ...عیدالفطرکب ہوگی؟ مصری اور اماراتی ماہرین فلکیات کی پیشگوئیاں
مارچ 17, 20252110عیدالفطرکب ہوگی؟اس مرتبہ روزے 30 ہوں گے یا 29؟ عید الفطر کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی۔ مصری اور اماراتی ماہرین فلکیات نے عید الفطر کی ممکنہ تاریخوں کے حوالے سے اپنی پیشگوئیاں ...سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مارچ 17, 20251960دھوپ، چھاؤں اور بارش کے درمیان آنکھ مچولی،محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے ...امریکا:طوفانی بگولوں اورآگ سےتباہی،36افرادہلاک،متعددزخمی
مارچ 17, 20251460امریکامیں طوفانی بگولوں نےتباہی مچادی،آگ لگنےاورمختلف حادثات میں 36افرادہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق کینساس ہائی وےپر50گاڑیاں حادثات کاشکارہوگئی جن میں8افراد ہلاک ہوگئے،ہلاکتیں میسوری، آرکنساس، ٹیکساس، کنساس ،الابامااورمیسی سیپی ...اوجی ڈی سی ایل نےچکوال میں تیل کی پیداوارکاآغازکردیا
مارچ 17, 20252050آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نےچکوال میں واقع راجیان -11ہیوی آئل ویل میں تیل کی پیداوارکاآغازکردیا۔ ایس آئی ایف سی کےتعاون سےتوانائی کےشعبےمیں اہم پیشرفت ہوئی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















