Blog
شوہر کے سامنے دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہےورنہ بہت سمجھدار ہوں: عائزہ خان
مارچ 18, 20252790پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نےکہاہےکہ شوہر کے سامنے میرا دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہےورنہ میں بہت زیادہ سمجھدار اور ذمہ دار ہوں۔ حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ردوبدل،سونا،چاندی پھرمہنگا
مارچ 18, 20252510عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ردوبدل کردیاگیاجبکہ سونااورچاندی کےنرخ ایک بارپھربڑھ گئے۔ عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت میں20سینٹ کی کمی ہونے سے 67.8ڈالرفی بیرل ہوگیاجبکہ برطانوی ...پنجاب اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال مکمل، کارکردگی رپورٹ جاری
مارچ 18, 20251700پنجاب اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال مکمل ہونےپر کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔ 23 فروری تک پنجاب اسمبلی کے 21 اجلاس منعقدہوئے، 106 دن کی نشستیں ہوئیں۔پہلے پارلیمانی سال میں 35 بل ...قوانین تو موجود ہیں، لیکن عمل درآمد نہیں ہوتا، جسٹس جمال خان مندوخیل
مارچ 18, 20251480ملک بھر میں بچوں کے اغواء کیخلاف ازخود نوٹس کیس کےدوران جسٹس جمال خان مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ قوانین تو موجود ہیں، لیکن عمل درآمد نہیں ہوتا۔ ملک بھر میں بچوں کے اغواء ...جعلی ویڈیوکیس:عدالت نےعظمیٰ بخاری کی درخواست نمٹادی
مارچ 18, 20251670جعلی ویڈیوکیس میں لاہورہائیکورٹ نےرپورٹ کی روشنی میں صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی درخواست نمٹادی۔ لاہورہائیکورٹ میں جعلی ویڈیوسےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی،وفاقی حکومت کےوکیل نےایف آئی اےکی رپورٹ پیش ...نیو مری پتریاٹہ کیبل کار اور چیئر لفٹ 18 مارچ تا عید الفطر تک بندکرنے ...
مارچ 18, 20253550نیومری جانیوالے سیاحوں کیلئے اہم خبر،پتریاٹہ کیبل کار اور چیئر لفٹ سالانہ مرمتی کاموں کیلئے بند کردی گئی۔ نیومری پتریاٹہ کیبل کار اور چیئر لفٹ 18 مارچ سے عید الفطر تک بند ...ایپل کا نیا آئی فون17 سیریز دیکھنے میں کیسا ہو گا؟ تازہ ترین لیکس
مارچ 18, 20252150آئی فون کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،ایپل کے17 سیریز کےفونز کیسے ہوں گے؟تازہ ترین لیکس نے آئی فون صارفین کو دنگ کر دیا۔ ایپل کا نیا آئی فون ایسا اسمارٹ فون ہوگا ...آئندہ سال 2026سے آٹھویں جماعت کا بھی بورڈ کا امتحان ہوگا
مارچ 18, 20256830طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،آئندہ سال سے مڈل کا بھی بورڈ کا امتحان ہوگا۔ آٹھویں جماعت کے طلباو طالبات ہوجائیں تیار، آئندہ سال سے آٹھویں جماعت کا بھی بورڈ کا امتحان ...رمضان کے دوران ریل کے مسافروں کی کم تعداد،2 ٹرینیں معطل
مارچ 18, 20251690ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،رمضان کے دوران مسافروں کی کم تعداد ہونے کے باعث2 ٹرینیں معطل،پاک بزنس ایکسپرس اور کراچی ایکسپریس کو معطل کر دیا گیا۔ رمضان المبارک میں ریل کے ...کہاں بارشیں ہوں گی اور کہاں دھوپ چمکے گی؟موسمیاتی پیشگوئی
مارچ 18, 20252520آج کہاں بارش ہو گی اور کہاں دھوپ چمکے گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی علاقہ جات سمیت خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر ، مری اور گلیات ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















