Blog
کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد
مارچ 19, 20251810کالجز کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد ،محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام اضلاع کے ڈائریکٹر آف کالجز کو مراسلہ جاری کردیا۔ ...مینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کامعاملہ:عدالت نےرپورٹ طلب کرلی
مارچ 19, 20251550تحریک انصاف کامینارپاکستان پرجلسہ کی اجازت کامعاملہ،عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے رپورٹ طلب کرلی ۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےپی ٹی آ ئی نائب صدر اکمل خان ...مشعال یوسفزئی کیس کی کازلسٹ منسوخ کرنےپرہائیکورٹ کااہم فیصلہ
مارچ 19, 20252360مشعال یوسفزئی کیس کی کازلسٹ منسوخ کرنےپرعدالت نےتوہین عدالت کی کارروائی کاآغازکردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس اعجازاسحاق خان نےپی ٹی آئی رہنمامشعال یوسفزئی کیس کی کازلسٹ منسوخ کرنےپرسکشن7کےتحت توہین عدالت کی کارروائی کاآغازکردیا۔ ...تیسراٹی ٹوئنٹی: قومی ا سکواڈ آکلینڈ پہنچ گیا
مارچ 19, 20251620تیسراٹی ٹوئنٹی کھیلنےکےلئے قومی ا سکواڈ ڈونیڈن سے آکلینڈ پہنچ گیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کل ایڈن پارک آکلینڈ میں پریکٹس کرے گا، قومی سکواڈ دو بجے سے پانچ بجے تک پریکٹس ...فیس بک کا صارفین کیلئے پیسے کمانے کا ایک اور آسان طریقہ متعارف
مارچ 19, 20252370فیس بک صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،میٹا کی زیر ملکیت ایپ نے پیسے کمانے کا ایک اور آسان طریقہ متعارف کروا دیا۔ کمپنی کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کروایا گیا ہے، ...پی آئی اے کا عید الفطر کے بعد برطانیہ کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
مارچ 19, 20252140قومی ایئر لائن کے مسافروں کیلئے خوشخبری،پی آئی اے کی عید الفطر کے بعد برطانیہ کیلئے پروازیں شروع کرنے کی تیاری،قومی ایئر لائن پی آئی اے کی جانب سے عیدالفطر کے بعد ...ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مارچ 19, 20251320آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے ...امریکا:سپریم کورٹ ٹرمپ پربرہم:جج کےمواخذے کے مطالبے کو مستردکردیا
مارچ 19, 20252440امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے صدرڈونلڈٹرمپ کے خلاف فیصلہ دینےوالےڈسٹرکٹ جج کےمواخذے کے مطالبے کو مسترد کردیا ۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق چیف جسٹس جان رابرٹس نےکہاہےکہ ملک بدری ...ٹرمپ نےسابق امریکی صدرجان کینیڈی کے قتل کی دستاویزات جاری کردیں
مارچ 19, 20252040صدرڈونلڈٹرمپ نےسابق امریکی صدرجان ایف کینیڈی کے قتل کی دستاویزات جاری کردیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نیشنل آرکائیوز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر سابق صدر جان ایف ...امریکی عدالت ان ایکشن:ایلون مسک کویوایس ایڈکوختم کرنےسےروک دیا
مارچ 19, 20251260امریکی عدالت ان ایکشن،صدرڈونلڈٹرمپ کےمشیرایلون مسک کویوایس ایڈکوختم کرنےسےروک دیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جج نےکہاہےکہ ایوان نمائندگان کےمنتخب ارکان ہی اس طرح کےاختیارات استعمال کرنےکےمجازہیں،ادارےکوختم کرنے کے لئے صدارتی منظوری اورسینیٹ کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















