Blog
دوستی اورترقی کی مشترکہ سوچ سے تعلقات کونئی بلندیوں پرلیکر جارہے ہیں، وزیراعظم
مارچ 20, 20252100وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دوستی اورترقی کی مشترکہ سوچ سے تعلقات کونئی بلندیوں پرلےکرجارہےہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کاسماجی رابطےکی ویب سائٹ سابق ٹوئٹر(ایکس) پر اپنےپیغام میں کہناتھاکہ سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان سےملاقات باعث فخرہے، ...بانی پی ٹی آئی سےملاقاتوں سےمتعلق کیسزمیں نیاموڑ
مارچ 20, 20251550بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقاتوں سےمتعلق کیسزمیں نیاموڑآگیا۔ عدالتی حکم کےباوجودرہنماپی ٹی آئی مشعال یوسفزئی کی توہین عدالت کاکیس آج بھی کازلسٹ میں شامل نہیں،گزشتہ روزکازلسٹ منسوخ ہونےپرعدالت نےبرہمی کااظہارکیاتھا۔ ...جمعیت علمائے اسلام کے رہنما وسینئرسیاستدان حافظ حسین احمد انتقال کرگئے
مارچ 20, 20252280جمعیت علمائے اسلام کے رہنما وسینئرسیاستدان حافظ حسین احمدطویل علالت کےباعث انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق حافظ حسین احمد کا انتقال اُن کے کوئٹہ میں واقع گھر پر ہوا۔وہ طویل عرصے ...26نومبراحتجاج:بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع
مارچ 20, 2025245026نومبراحتجاج کےکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمدذوالقرنین نےکی بانی ...سپریم کورٹ کابڑااقدام:اینٹی کرپشن ہاٹ لائن قائم کردی
مارچ 19, 20251680سپریم کورٹ نےاینٹی کرپشن ہاٹ لائن قائم کردی،ہاٹ لائن کامقصدعدالتی احتساب اورشفافیت کویقینی بناناہے۔ سپریم کورٹ کےاعلامیہ کےمطابق موجودہ چیف جسٹس بدعنوانی سےپاک ماحول کےلئےپُرعزم ہیں،چیف جسٹس احتساب اورانصاف کےاصولوں کی پاسداری ...وزیراعظم شہبازشریف دورہ سعودی عرب پرروانہ
مارچ 19, 20251390وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفدکےہمراہ 4روزہ سرکاری دورےپرسعودی عرب روانہ ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف 19سے22مارچ تک سعودی عرب کاسرکاری دورہ کریں گے،نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسمیت وفاقی وزرااوراعلیٰ حکام بھی ہمراہ ہوں ...190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت
مارچ 19, 20252160190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت، سزا کے فیصلے کے دو ماہ بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کی درخواستیں دائرکردیں۔ بانی ...حکومت نےعیدالفطرکی تعطیلات کااعلان کردیا
مارچ 19, 20252250وفاقی حکومت نےعیدالفطرکی تعطیلات کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ کابینہ ڈویژن کےنوٹیفکیشن کےمطابق عیدالفطرکی تعطیلات کاآغاز31مارچ بروزپیرسےہوکر بدھ 2 اپریل تک ہوگا۔وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر3چھٹیاں دی گئی ہیں، تعطیلات کے ...شہنشاہِ جذبات اداکار محمد علی کومداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے
مارچ 19, 20252210جذباتی مکالمے، گرج دار آواز اور حقیقت کے قریب اداکاری کرنیوالےاداکارمحمد علی کومداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے۔ 19 اپریل 1931 کو بھارت کے شہر رامپور میں آنکھ کھولنےوالے محمد علی ...کسانوں کیلئے خوشخبری: کم پانی ، زیادہ پیداوار دینے والی نئی اجناس متعارف
مارچ 19, 20251580پاکستانی کسانوں کیلئے بڑی خوشخبری ، شعبہ زراعت میں انقلاب برپا،پاکستان کےزرعی سائنسدانوں کا بڑا کارنامہ، کم پانی پر زیادہ پیداوار دینے والی 22 نئی اجناس تیار کر لیں۔ سندھ صوبائی سیڈ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















