Blog
شاعری کاعالمی دن ،شاعری کی اہمیت کواجاگرکرتاہے
مارچ 21, 20251960آج21مارچ کو شاعری کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ شاعری الفاظ میں جذبات کی عکاسی کا نام ہے۔ یوم شاعری کا مقصد شاعری کی اہمیت کو اجاگرکرنا ہے۔یوم شاعری 1999 سے ...یوکرین کےدفاع کےبغیرکوئی بھی امن معاہدہ کامیاب نہیں ہوگا، کیئر اسٹا ر مر
مارچ 21, 20252090برطانوی وزیراعظم نےکہاہےکہ یوکرین کےدفاع کےبغیرکوئی بھی امن معاہدہ کامیاب نہیں ہوگا۔ برطانیہ میں 20سےزائدیورپی ممالک کےفوجی رہنماؤں کااجلاس ہواجس میں برطانوی وزیراعظم نے خصوصی طورپر شرکت کی ،اجلاس میں یوکرین میں ...عالمی منڈی میں خام تیل کےنرخ بڑھ گئے،سونے،چاندی کی قیمت میں اضافہ
مارچ 21, 20251510عالمی منڈی میں خام تیل کےنرخ بڑھ گئے،سونےاورچاندی کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کےنرخ بڑھ گئے،امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت ایک ڈالرکے اضافے سے68ڈالرہوگئی،برطانوی ...امریکی صدرکابڑااقدام:محکمہ تعلیم کوختم کرنےکےایگزیکٹوآرڈرپردستخط کردئیے
مارچ 21, 20251750امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمحکمہ تعلیم کوختم کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردئیے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ بالٹی مورکے40فیصدطلباکےریاضی میں نتائج صفرہیں،تعلیم کےنظام میں بڑی تبدیلیاں لارہےہیں،اداروں کواپنی کارکردگی بہتربنانےکی ضرورت ہے،بیورکریسی میں افسران ...موسمیاتی تبدیلی کےاثرات سےنمٹنے کیلئےشجرکاری ناگزیرہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
مارچ 21, 20251160وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کےاثرات سےنمٹنے کیلئےشجرکاری ناگزیرہیں۔ جنگلات کےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ عوام درخت ضرور لگائیں،چاہےاس کےسائےمیں بیٹھنےکی توقع ہونہ ہو،بچے ...وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہدسےملاقات،دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
مارچ 20, 20251920وزیراعظم شہبازشریف نےسعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان سےملاقات کی،دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات،پاک سعودی سرمایہ کاری اورتجارتی امورپرتبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف سےسعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان کی ملاقات کا اعلامیہ جاری ...بلوچستان دل کے قریب ہے،صوبے کی ترقی اور پائیدار امن چاہتے ہیں، صدر زرداری
مارچ 20, 20252250صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ بلوچستان دل کے قریب ہے،صوبے کی ترقی اور پائیدار امن چاہتے ہیں۔ بدھ کوصدرمملکت آصف علی زرداری ایک روزہ دورےپرکوئٹہ پہنچےچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوبھی ان کےہمراہ ...عمران خان سےملاقاتوں سےمتعلق کیسزمیں اہم پیشرفت
مارچ 20, 20251740بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتوں سےمتعلق 20سےزائدکیسزمیں اہم پیشرفت ہوئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس سرفرازڈوگرکی سربراہی میں تین رکنی لارجربینچ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان سے ...چینی الیکٹرک کار ساز کمپنیBYD کی نئی انقلابی بیٹری والی گاڑی متعارف
مارچ 20, 20252880چینی الیکٹرک کار ساز کمپنی بی وائی ڈی کی نئی بیٹری والی گاڑی متعارف، صرف پانچ منٹ میں 400 کلومیٹر تک کی چارجنگ کی صلاحیت رکھتی ہے۔ کمپنی کے بانی وانگ چوانفو، ...پاکستان میں عیدالفطر کب ہوگی؟رویت ِ ہلال کی تفصیلات جاری
مارچ 20, 20252230پاکستان میں عیدالفطر کب ہوگی؟محکمہ موسمیات نے چاند کی تفصیلات جاری کردیں۔محکمہ موسمیات نے پاکستان میں شوال کے چاند کی رویت اور عیدالفطر کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















