Blog
محکمہ خارجہ ہمارےویزاکےعمل کےذریعےشہریوں کی حفاظت کیلئےپرعزم ہے، امریکا
مارچ 22, 20251630ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ محکمہ خارجہ ہمارےویزاکےعمل کے ذریعے شہریوں کی حفاظت کیلئےپرعزم ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس سےسفری پابندیوں سےمتعلق سوال کیا گیا ...جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب
مارچ 22, 20252880چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے8اپریل کوجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا۔ جوڈیشل کمیشن کااجلاس عیدالفطرکےبعد 8اپریل کوطلب کیاگیا۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں سپریم کورٹ میں2نئے ججزلانے پر غور کیا جائے گا، ...پانی زندگی کی علامت ،آئندہ نسلوں کےمحفوظ مستقبل کی ضمانت ہے،مریم نواز
مارچ 22, 20251600وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پانی زندگی کی علامت اورآئندہ نسلوں کےمحفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔ پانی کےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ پانی نعمت ہےجس کاتحفظ ...شائقین کرکٹ کیلئےخوشخبری:پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکامیچ پشاورمیں ہوگا
مارچ 22, 20252120شائقین کرکٹ کے لئے خوشخبری ،پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکامیچ8اپریل کو پشاورمیں کھیلا جائےگا۔ پاکستان کرکٹ لیگ(پی ایس ایل)10کامیلہ سجنےمیں چندروزباقی رہ گئے، میگاایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی چیمپئنزٹرافی کی طرح ...برطانیہ جانیوالےمسافروں کیلئےبڑی خبر،پی آئی اےکی پابندی ختم
مارچ 22, 20252350برطانیہ جانیوالےمسافروں کیلئےبڑی خبر،برطانوی ائیر سیفٹی کمیٹی کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)پر2020کولگائی گئی پابندی جلد ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کےمطابق برطانیہ کی ائیر سیفٹی کمیٹی کے ...وزیراعظم شہبازشریف کی روضہ رسولؐ پرحاضری،ریاض الجنتہ میں نوافل اداکئے
مارچ 21, 20251390وزیراعظم شہبازشریف کی وفدکےہمراہ مسجدنبوی میں آمد،ریاض الجنتہ میں نوافل اداکئے۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر اعظم اور ان کے وفد کے لیے ...اگرتوہین عدالت کی کارروائی شروع ہوتواٹارنی جنرل آفس پراسیکیوٹر ہوتاہے، جسٹس جمال
مارچ 21, 20252580بانی پی ٹی آئی کےخلاف توہین عدالت کیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دئیےکہ اگر توہین عدالت کی کارروائی شروع ہوتواٹارنی جنرل آفس پراسیکیوٹر ہوتاہے۔ جسٹس امین الدین خان کی ...رمضان کے آخری عشرے میں روضہ رسول ؐ پر حاضری کا شیڈول جاری
مارچ 21, 20254740مذہبی سیاحت و عبادت کا عروج،رمضان کے آخری عشرے میں روضۂ رسول ؐپر حاضری کا شرف، ریاض الجنہ میں نماز ادا کرنے کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ سعودی عرب میں رمضان ...ریلوے کاعید الفطر پر کراچی سے 3 عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان
مارچ 21, 20251560ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، پاکستان ریلویز نے عید الفطر کے موقع پر کراچی سے 3 عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق کراچی سے لاہور کیلئے ...اداکارہ حریم فاروق نے کامیاب شادی کا معیاربتا دیا
مارچ 21, 20252080پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ حریم فاروق نےکہاہےکہ کامیاب شادی کےلئےگھر کے کام آنے چاہئیں مگر کامیاب شادی کے لیے ایک دوسرے کو سمجھنا، پیار اور صبر کرنا ضروری ہے۔ حال ہی میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















