Blog
دنیا کے خوش ترین ممالک کی نئی فہرست، پاکستان کا نمبر کیا ؟
مارچ 21, 20252400دنیا کے خوش ترین ممالک کی نئی فہرست جاری،فن لینڈ مسلسل 8 ویں سال دنیا کا سب سے خوش باش ملک قرار، پاکستان کا نمبر کیا ہے؟ تفصیلات منظر عام پرآ گئیں۔ ...آج 21 مارچ کو دنیا میں دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا
مارچ 21, 20251980سال کا وہ موقع جب دن اور رات کا دورانیہ یکساں ہو جائے گا۔آج 21 مارچ کو دنیا میں دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔آج دن اور رات کا ...واٹس ایپ کا میسجز کے حوالے سے اہم تبدیلی کرنے کا اعلان
مارچ 21, 20251750واٹس ایپ کے صارفین کیلئے اہم خبر،واٹس ایپ نے میسجز کے حوالے سے اہم تبدیلی کرنے کا اعلان کردیا۔میٹا کے زیر ملکیت میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے سپام میسجز کو روکنے ...تیسراٹی20:حسن نواز کی شاندار سنچری،پاکستان نےنیوزی لینڈکو9وکٹوں سےہرادیا
مارچ 21, 20252020تیسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں حسن نوازکی44گیندوں پر شاندارسنچری،پاکستان نے نیوزی لینڈکو9وکٹوں سےشکست دےکرسیریزمیں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ آکلینڈمیں کھیلےگئےٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےمیچ میں نیوزی لینڈنےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےقومی بولروں کی خوب دھلائی کی پاکستانی بولرز ...یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی میڈیکل و ڈینٹل کالجز کیلئے نئی ہدایات
مارچ 21, 20251690میڈیکل کے سٹوڈنٹس کیلئے اہم خبر، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے سرکاری اور پرائیویٹ میڈیکل و ڈینٹل کالجز کیلئے نئی ہدایات جاری کر دیں۔جن کے تحت بائیو میٹرک حاضری ...26نومبراحتجاج کاکیس:بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا
مارچ 21, 2025124026نومبراحتجاج کےکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع ہوگئی۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کے جج طاہرعباس سپرانےبانی پی ٹی آئی عمران ...غیرقانونی مقیم غیرملکی افغان باشندوں کی واپسی کاعمل جاری
مارچ 21, 20253130پاکستان میں غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کی واپسی کاعمل جاری ہے۔ حکومت پاکستان نے15ستمبر2023کودہشتگردی کےپیش نظرغیرقانونی طورپرمقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کافیصلہ کیاتھا۔جس پرعمل جاری ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سےغیرقانونی ...محکمہ موسمیات کی ماہِ صیام کا آخری عشرہ گرم رہنے کی پیشگوئی
مارچ 21, 20251850محکمہ موسمیات کی ماہِ صیام کا آخری عشرہ گرم رہنے کی پیشگوئی،رواں ہفتے کے آخر میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا درجہ حرارت تیس ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات ...کرسٹی کوونٹری بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی صدرمنتخب،بڑااعزازنام کرلیا
مارچ 21, 20251810کرسٹی کوونٹری بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی 10ویں صدر منتخب ہو گئی ، جس سے انہوں نے اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی افریقی ہونے کے ساتھ ساتھ پہلی خاتون کابھی ...کینیڈامیں عام انتخابات کب ہونگے؟ممکنہ تاریخ سامنےآگئی
مارچ 21, 20252330کینیڈامیں عام انتخابات کب ہوں گے؟ممکنہ تاریخ سامنےآگئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق کینیڈامیں28اپریل کوعام انتخابات ہونےکاامکان ہے،کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی اتوارکونئےانتخابات کااعلان کریں گے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق مارک کارنی کےمقابلےمیں کنزرویٹولیڈر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















