Blog
انسان جیسی ذہانت والا اے آئی سسٹم کب تک تیار ہوجائے گا؟
مارچ 20, 20252080انسان جیسی ذہانت والا اے آئی سسٹم کب تک تیار ہوجائے گا؟ایسی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی جو کسی بھی ٹاسک میں انسانوں کی طرح کام کرسکے گی، بہت جلد ...آئی سی سی ویمنزورلڈکپ کوالیفائر ،تربیتی کیمپ کاجمعہ کوآغاز
مارچ 20, 20251900انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزورلڈکپ کوالیفائرکےلئےقومی خواتین کاتربیتی کیمپ جمعہ سےلاہورمیں شروع ہوگا۔ہیڈ کوچ محمد وسیم کیمپ کی نگرانی کریں گے۔ خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے کیمپ کے لیے 19 ...کوئی بدتمیزی کرے تو جواب دینے کے بجائے صبر سے کام لیں ،بشریٰ انصاری
مارچ 20, 20251610پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بشریٰ انصاری نےکہاکہ کوئی بدتمیزی کرے تو جواب دینے کے بجائے صبر سے کام لیں۔ حال ہی میں اداکارہ بشریٰ انصاری کاایک انٹرویو میں کہناتھاکہ اگر زندگی کو ...حکومت نےچینی کی قیمت 164روپےمقررکردی
مارچ 20, 20251630وفاقی حکومت نے چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت 164 روپےمقررکردی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکاچینی سےمتعلق گفتگوکرتےہوئے کہناتھاکہ وزیر اعظم نے چینی کی قیمتوں کے معاملے پر کمیٹی قائم کی تھی، چینی ...کسی ملک کے اندرونی معاملات پربات نہیں کی جائے گی،امریکا
مارچ 20, 20251470امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا کہ کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات پربات نہیں کی جائے گی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس کا میڈیا سےبریفنگ کےدوران ...امریکاکی ایران کوجوہری معاہدےکیلئے2ماہ کی ڈیڈلائن
مارچ 20, 20251590امریکانےایران کوجوہری معاہدےکےلئے2ماہ کی ڈیڈلائن دےدی۔ امریکی میڈیا کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ نےایران کوخط میں نئے سرے سے جوہری مذاکرات کی تجویز پیش کی ،ایران کودھمکی دی گئی جوہری پروگرام جاری رکھاتونتائج بھگتناپڑیں گے،امریکانےخط ...امریکاکی جانب سےسفری پابندیوں کی اطلاعات بےبنیادہیں،ترجمان دفترخارجہ
مارچ 20, 20252290ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ امریکاکی جانب سےسفری پابندیوں کی اطلاعات بے بنیادہیں۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ وزیراعظم شہبازشریف کی سعو دی ولی عہدسےتعمیری ملاقات ہوئی،وزیراعظم کادورہ سعودی عرب ...وزیراعلیٰ علی امین نےخیبرپختونخوامیں آپریشن کی مخالفت کردی
مارچ 20, 20252150وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےصوبےمیں آپریشن کی مخالفت کردی۔ اپنےایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ جتنے دہشتگرد مارے جارہے ہیں، افغانستان سے اتنے مزید آرہے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق ساڑھے 9 ...آخری عشرے میں گرمی کی لہر کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مارچ 20, 20252130رمضان کے دوران موسم کیسا رہے گا؟آخری عشرے میں گرمی کی لہر کا امکان ،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ماہِ صیام کا آخری عشرہ گرم رہنے کا امکان ...ترکی:بدعنوانی اوردہشتگردگروپ کی مددکاالزام: میئراستنبول امام اوغلوگرفتار
مارچ 20, 20251790بدعنوانی اوردہشت گردگروپ کی مددکرنےکےالزام میں میئراستنبول امام اوغلوکو گرفتارکرلیاگیا۔ ترکیہ میں میئراستنبول امام اوغلوکی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرےجاری ہزاروں افرادسڑکوں پرنکل آئے۔حکومت نےاحتجاجی مظاہروں پر4روزتک پابندی لگادی۔ امام اوغلوپربدعنوانی اوردہشت گردگروپ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















