Blog
سیر و سیاحت اور برفباری کے شوقین پاکستانی سیاحوں کیلئے خوشخبری
مارچ 22, 20252390سیر و سیاحت کے شوقین پاکستانی سیاحوں کیلئے خوشخبری ، جنت نظیر آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں برفباری، ملک بھر سے برفباری کے شوقین سیاحوں کی بڑی تعداد ...وفاقی تعلیمی اداروں میں عید الفطر اور موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
مارچ 22, 20252060طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ، وفاقی تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان ، وفاقی حکومت نے سرکاری تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی تعطیلات ...آج موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مارچ 22, 20254700آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ماہ صیام کے آخری عشرے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم ...نائجر: مسجدپردہشتگردوں کاحملہ،44شہری شہید،13زخمی
مارچ 22, 20251320نائجرمیں مسجدپردہشتگردوں کےحملےمیں 44شہری شہیدجبکہ 13زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعہ کو نائجر کے دیہی قصبے کوکورو میں مسجد پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی ...عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ،سوناچاندی کی قدرمیں کمی
مارچ 22, 20251050عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیاجبکہ سونااورچاندی کی قدرمیں کمی ریکارڈکی گئی۔ امریکی خام تیل22سینٹ اضافےسے68.29ڈالرفی بیرل کا ہوگیاجبکہ برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت72.16ڈالرپربرقراررہی ۔ ...مسافروں کیلئے اہم خبر،عیدالفطرپرریلوےکاکرایوں میں کمی کااعلان
مارچ 22, 20252120مسافروں کیلئے اہم خبر،عیدالفطر پر پاکستان ریلوےنےکرایوں میں20فیصد کمی کااعلان کردیا۔ عیداپنوں کےساتھ منانےکےلئےپاکستان ریلوےپردیسیوں پرمہربان ،عیدالفطرکےموقع پرتمام ٹرینوں کےکرایوں میں20فیصدکمی کااعلان کردیا۔ ترجمان ریلوےکاکہناہےکہ مسافراورمال بردارٹرینوں کےکرایوں میں 20فیصد رعایت کااعلان ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان نیوزی لینڈکل مدمقابل ہونگے
مارچ 22, 20251870ٹی ٹوئنٹی سیریز،پاکستان اورنیوزی لینڈکل چوتھےمیچ میں ماونٹ مونگانوئی میں مدمقابل ہوں گے۔ قومی اسکواڈآکلینڈسےماونٹ مونگانوئی پہنچ گیا۔پاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیان چوتھاٹی ٹوئنٹی میچ کل23مارچ کوماونٹ مونگانوئی میں کھیلاجائےگا۔قومی ٹیم گزشتہ میچ جیت ...پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکامثبت رجحان
مارچ 22, 20251550پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےمیں مثبت رجحان رہا۔100انڈیکس کی بلندترین سطح119421رہی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں100انڈیکس ہفتےبھر میں2906پوائنٹس اضافے سے118442 پربندہواجبکہ کاروباری ہفتےمیں100انڈیکس 3538پوائنٹس کےبینڈمیں رہا۔کاروباری ہفتےمیں100انڈیکس کی بلندترین سطح 119421 رہی۔ ...ترکی :میئراستنبول کی گرفتارکیخلاف احتجاج،16پولیس اہلکارزخمی ، 50مظاہر ین گرفتار
مارچ 22, 20252020ترکی کےمیئراستنبول کی گرفتاری کےخلاف احتجاج کاسلسلہ جاری ،پولیس اور مظاہرین کےدرمیان ۔جھڑپوں میں 16پولیس اہلکارزخمی جبکہ 50سے زائد مظاہرین کوگرفتارکرلیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترکیہ میں میئراستنبول امام اوغلوکی گرفتاری ...85ویں یوم پاکستان کی تیاریاں جاری،پاک فضائیہ کی فلائی پاسٹ کی ریہرسل
مارچ 22, 2025213085ویں یوم پاکستان کی تیاریاں جاری،پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے فلائی پاسٹ کی ریہرسل کی۔اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے 23 مارچ کے موقع پر ہیوی ٹریفک کے لیے روٹ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















