Blog
پی ایس ایل10:کراچی کنگزنےڈیوڈ وارنرکوکپتان مقررکردیا
مارچ 24, 20251940پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےلئےکراچی کنگزنے جارحانہ بلےبازڈیوڈ وارنرکوکپتان مقررکردیا۔ ڈیوڈ وارنر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے لیے کراچی کنگز کی قیادت کریں گے۔ بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے ...آئی ایم ایف نےجائیداد لین دین میں ٹیکسوں میں کمی کی درخواست کو مسترد کردیا
مارچ 24, 20251660بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےایف بی آر کی جانب سے جائیداد کے شعبے کیلئے لین دین کے ٹیکسوں میں کمی کی درخواست کو مسترد کردیا ۔ بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ...شوال کاچانددیکھنےکیلئےرویت ہلال کمیٹی کااجلاس طلب
مارچ 24, 20251580شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس طلب کرلیاگیا۔ اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزادکی زیرصدارت 30مارچ کواسلام آبادمیں ہوگا،کراچی،کوئٹہ اورپشاورمیں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کےاجلاس منعقدہوں گے۔ ...پی ایس ایل 10:کونسےکھلاڑی دستیاب نہیں ہونگے،تفصیلات سامنےآگئیں
مارچ 24, 20251430پی ایس ایل 10میں کون سےکھلاڑ ی دستیاب نہیں ہوں گے،تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاکستان کرکٹ لیگ(پی ایس ایل)10کامیلہ سجنےمیں چندروزباقی رہ گئے، میگاایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی چیمپئنزٹرافی کی طرح کھلےسمندرمیں منفرد ...جنت مرزانےڈرامہ انڈسٹری میں کام نہ کرنےبارےبڑاانکشاف کردیا
مارچ 24, 20251690معروف پاکستانی ٹک ٹاکرجنت مرزانےڈرامہ انڈسٹری میں کام نہ کرنے بارے بڑاانکشاف کردیا۔ حال ہی میں ٹک ٹاکرجنت مرزانےایک نجی چینل کی سحرٹرانسمیشن میں بطورمہمان شرکت کی ،جہاں پراُن سےنجی زندگی اورکیرئیرکےبارےمیں ...26نومبراحتجاج کامعاملہ :بشریٰ بی بی کی7مقدمات میں ضمانت میں توسیع
مارچ 24, 2025182026نومبراحتجاج کےکیس میں بانی پی ٹی آ ئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 7مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع ہوگئی۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نےبانی ...مسلسل 121 گھنٹے،پانچ دن تک باسکٹ بال کھیلنے کا نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ
مارچ 24, 20251370مسلسل 121 گھنٹے ، یعنی پانچ دن تک باسکٹ بال کھیلنے والا گروپ ورلڈ ریکارڈ توڑنے میں کامیاب ،جارجیا کے مردوں کے ایک گروپ نے 121 گھنٹے اور 3 منٹ تک مسلسل ...طلبا کی موجیں: عید الفطر پر تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان
مارچ 24, 20252800طلبا کیلئے چھوٹی عید پر بڑی خوشخبری، عیدالفطر پر تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان،عید الفطر کی تعطیلات کب سے کب تک ہوں گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔عیدالفطر کے موقع پر تعلیمی ...ایپل کا فولڈ ایبل آئی فون کیسا ہو گا؟اہم ترین تفصیلات کی لیکس
مارچ 24, 20252700آئی فون کے شوقین صارفین کیلئے خوشخبری، ایپل کا فولڈ ایبل آئی فون کیسا ہو گا؟کیافولڈ ایبل آئی فون سام سنگ کے گلیکسی زیڈ فولڈ کی طرح کا ہوگا؟ فولڈ ایبل آئی ...واٹس ایپ صارفین کیلئے کس فیچر میں تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟
مارچ 24, 20251440واٹس ایپ صارفین کیلئے اپنے کس اہم فیچر میں تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے پلیٹ فارم پر سپیم کو کم کرنے کی غرض سے انفرادی اور ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















