Blog
حکومت کابجلی صارفین کواضافی وصولیاں واپس کرنےکافیصلہ
مارچ 25, 20252070مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےخوشخبری،حکومت نےبجلی صارفین کواضافی وصولیاں واپس کرنےکافیصلہ کرلیا۔ صارفین کےلئےخوشخبری ،بجلی کےنرخ30پیسےفی یونٹ سستےہونےکاامکان ہوگیا۔ سی پی پی اےنےفروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرااتھارٹی میں دائرکردی جس ...پنجاب میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑدھکڑقابل مذمت ہے،بیرسٹرسیف
مارچ 25, 20251420مشیراطلاعات خیبرپختو نخوا بیر سٹر سیف نے کہا ہےکہ پنجاب میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑدھکڑقابل مذمت ہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاایک بیان میں کہناتھاکہ وزیراعلیٰ سعودی عرب سے کارکنوں کی گرفتاری ...علی امین گنڈاپورکیخلاف آڈیولیک کیس:سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
مارچ 25, 20252430وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےخلاف آڈیولیک کیس کی سماعت بغیر کارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس ...5سالوں میں پاکستان کے بینک اکاؤنٹس میں 127فیصد اضافہ
مارچ 25, 20251740گزشتہ5سالوں میں پاکستان کے بینک اکاؤنٹس میں 127فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کےمطابق پاکستان کوکیش سےڈیجیٹل کرنےکی کوشش،پاکستان کی 21فیصدآبادی کےبینک اکاؤنٹ ہیں،خواتین کی اکثریت کےپاس بینک اکاؤنٹ نہیں ...عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی کےدام بڑھ گئے،کرپٹوکرنسیزکی قدرمیں اضافہ
مارچ 25, 20251570عالمی مارکیٹ میں سونےاورچاندی کےدام بڑھ گئے،کرپٹوکرنسیزکی قدرمیں بھی اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونےاورچاندی کی قیمت میں اضافہ ہوگیاسونےکی فی اونس قیمت30سینٹ کےاضافے سے3ہزار15ڈالرہوگئی جبکہ فی اونس چاندی 2 سینٹ کےاضافہ ...ترکی:حزب اختلاف نےامام اوغلوکوصدارتی انتخابات کیلئےامید وارمقررکردیا
مارچ 25, 20251670حزب اختلاف نےمیئراستنبول امام اوغلوکو2028کےصدارتی انتخابات کیلئے اپناامیدوارمنتخب کرلیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترکی میں چھٹےروزبھی مظاہرے جاری ،ہزاروں افراداستنبول کی سڑکوں پرنکل آئے،پولیس نےواٹرکینن اور آنسوگیس کااستعمال کیا ۔ غیرملکی ...وزیراعظم شہبازشریف کی رمضان ریلیف پیکج کاآڈٹ کرانےکی ہدایت
مارچ 24, 20252150وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان ریلیف پیکج کاتھرڈپارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت رمضان ریلیف پیکج کے حوالے سے اجلاس منعقدہوا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ اب تک 63 ...ملکی دفاع میں نمایاں کارکردگی پر فوجی افسران میں اعزازات کی تقسیم
مارچ 24, 20251440ملکی دفاع میں نمایاں کارکردگی پر فوجی افسران کواعزازات سےنوازاگیا۔ ایوان صدرمیں عسکری اعزازات سےنوازنےکی پروقارتقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کےآغاز پر قومی ترانے کی دھن پیش کی گئی۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی ...عمران خان سےملاقات کامعاملہ:عدالت نےبڑاحکم دیدیا
مارچ 24, 20252220بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقاتوں کےکیس میں عدالت نےبڑاحکم دےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگرکی سربراہی میں لارجر بینچ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل ...آخری عشرے کے دوران موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مارچ 24, 20252100رمضان کے آخری عشرے کے دوران موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سوموار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















