Blog
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزیداضافہ،سونا،چاندی سستا
مارچ 26, 20252230عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ جبکہ سونے اور چاندی کے نرخ گر گئے کرپٹو کرنسیزبٹ کوائن اورایتھریم کی قدرمیں کمی ہوئی۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل ...پی ٹی آئی رہنماؤں کوطلب کرنےکامعاملہ عدالت میں چیلنج
مارچ 26, 20251470پی ٹی آئی رہنماؤں کوطلب کرنےوالی جےآئی ٹی عدالت میں چیلنج کردی گئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس راجہ انعام امین منہاس نےپی ٹی آئی رہنماؤں کوطلب کرنےوالی جےآئی ٹی کےخلاف شیخ وقاص اکرم ...چیف الیکشن کمشنر،2ممبران کی تعیناتی میں تاخیر،عدالت نےنوٹس جاری کردیا
مارچ 26, 20251840چیف الیکشن کمشنراور2ممبران کی تعیناتی میں تاخیرکےکیس میں عدالت نےنوٹس جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس محمداعظم خان نےچیف الیکشن کمشنراور2ممبران کی تعیناتی میں تاخیر کیخلاف کیس کی سماعت کی۔قائدحزب اختلاف عمرایوب اورشبلی ...پانچواں ٹی ٹوئنٹی:نیوزی لینڈکاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
مارچ 26, 20252250پانچویں اورسیریزکےآخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈنےپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ ویلنگٹن میں کھیلےجارہےٹی ٹوئنٹی سیریزکےآخری میچ میں پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں مدمقابل ہیں،دونوں ٹیموں کےکپتان جیت کےلئے پرعزم ...امن وامان کامعاملہ:خیبرپختونخوامیں ایکشن پلان کوحتمی شکل دیدی گئی
مارچ 26, 20251450خیبرپختونخوامیں امن وامان کیلئےصوبائی ایکشن پلان کوحتمی شکل دیدی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی زیرصدارت امن وامان سےمتعلق اجلاس منعقدہواجس میں چیف سیکرٹری،آئی جی ،ایڈیشنل چیف سیکرٹریزودیگرحکام نے شرکت کی۔ صوبائی ایکشن ...وفاقی کابینہ کااجلاس طلب:12نکاتی ایجنڈاجاری
مارچ 26, 20251960وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیا،جس کا12نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج سوا11بجےہوگا۔ وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال سمیت 12 نکاتی ایجنڈے پر ...چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کاعدالتی طریقہ کارکی ڈیجیٹلائزیشن ،شفافیت بہتربنانے پرزور
مارچ 25, 20251520چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نےعدالتی طریقہ کارکی ڈیجیٹلائزیشن ،آسان رسائی احتساب اورشفافیت بہتربنانےپرزوردیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کامختلف شعبہ جات کےسربراہان کےساتھ مشاورتی اجلاس کاسپریم کورٹ نےاعلامیہ جاری کردیا۔ سپریم ...اپوزیشن کومشورہ ہےتنگ نظرکی سیاست چھوڑکرعوام کیلئے سوچیں ،بلاول بھٹو
مارچ 25, 20251800چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ اپوزیشن کومشورہ ہےتنگ نظرکی سیاست چھوڑ کر عوام کیلئےسوچیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ پاکستان کےعوام غربت اور بیروزگاری کامقابلہ کررہے ہیں،جانتےہیں پاکستان مشکلات کاسامنا کررہا ہے، ...چیف الیکشن کمشنر،2ممبران کمیشن کی تعیناتی میں تاخیر،معاملہ عدالت میں پہنچ گیا
مارچ 25, 20251650چیف الیکشن کمشنراور2ممبران کمیشن کی تعیناتی میں تاخیرکامعاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پہنچ گیا۔ چیف الیکشن کمشنراور2ممبران کمیشن کی تعیناتی میں تاخیرکےخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔درخواست اپوزیشن لیڈرعمرایوب اورشبلی ...چیک باؤنس کیس :عدالت کاشکیب الحسن کےاثاثےضبط کرنےکاحکم
مارچ 25, 20251350چیک باؤنس کیس میں بنگلہ دیشی عدالت نےکرکٹراور اور عوامی لیگ کے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھاکا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















