Blog
ملک میں خشک سالی:ڈیموں میں پانی کی سطح بدستورڈیڈلیول پرموجود
مارچ 27, 20251520ملک بھرمیں خشک سالی کےباعث پانی کی قلت برقرار،ڈیموں میں پانی کی سطح بدستورڈیڈلیول پرپہنچ گئی۔ واپڈانےآبی ذخائرکی صورتحال کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ اعدادوشمارکےمطابق تربیلاڈیم اورچشمہ میں پانی کی سطح بدستورڈیڈلیول پرموجود ہےجبکہ منگلاڈیم ...مذہبی نسلی پس منظرسےقطع نظرحکومت شہریوں کےتحفظ کیلئےپرعزم ہے،ترجمان دفترخارجہ
مارچ 27, 20251620ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ مذہبی نسلی پس منظرسےقطع نظر حکومت شہریوں کےتحفظ کیلئےپرعزم ہے۔ ہفتہ واربریفنگ دیتےہوئےترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ نائب وزیراعظم کی ہدایت پرنمائندہ خصوصی محمدصادق نےکابل ...ملک میں رجسٹرڈووٹرزکی تعدادکتنی؟الیکشن کمیشن نےتفصیلات جاری کردیں
مارچ 27, 20251910ملک میں رجسٹرڈووٹرزکی تعدادکتنی؟الیکشن کمیشن آف پاکستان نےتفصیلات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کی تفصیلات کےمطابق ملک میں رجسٹرڈووٹرزکی تعداد13 کروڑ 34لاکھ سےتجاوز کر گئی،ملک میں ووٹرزکی کل تعداد13کروڑ34لاکھ 17ہزار505ہے۔ الیکشن کمیشن کی ...بارشوں کا نیا سپیل ،پھرایک ہو گا جل تھل ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مارچ 27, 20251750بارشوں کا نیا سپیل،پھرایک ہو گا جل تھل،محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے31 مارچ تک جڑواں شہروں اسلام آباد اورراولپنڈی سمیت پنجاب ...نظربندی کیس کامعاملہ:عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا
مارچ 27, 20251540نظربندی کیس میں لاہورہائیکورٹ نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نےنظربندی کےخلاف دائردرخواست پرسماعت کی،حکومت کی جانب سےایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجدپرویزعدالت کےروبروپیش ہوئےجبکہ درخواست گزاروکیل اظہر صدیق بھی عدالت ...سونےکی قیمت میں اضافہ،چاندی اورکاپرکےریٹ گرگئے
مارچ 27, 20251260عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ،چاندی اورکاپرکےریٹ گرگئے۔کرپٹوکرنسیزکی قدرمیں کمی کاسلسلہ جاری ہے۔ سونےکی فی اونس قیمت3ڈالرکےاضافےسے3ہزار25ڈالرہوگئی جبکہ چاندی کی فی اونس قیمت2سینٹ کی کمی سے34.20ڈالرہوگئی اورعالمی مارکیٹ میں فی پاؤنڈکاپر3سینٹ ...امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےگاڑیوں پرٹیرف کااعلان کردیا
مارچ 27, 20251330ڈونلڈٹرمپ نےامریکامیں درآمدتمام گاڑیوں پر25فیصدٹیرف لگانےکااعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ امریکی آٹوموبائل انڈسٹری کےتحفظ کیلئے ایگزیکٹوآرڈرجاری کررہاہوں،جوابی ٹیرف ہرصورت لگایاجائےگا،امریکامیں آٹوانڈسٹری کےفروغ کیلئےاقدامات کررہےہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ فارماسیوٹیکل ...اگر ٹیکس وصولی کے ہدف میں کمی کی پیشکش مان لیتے تو گڑھے میں گرجاتے، ...
مارچ 26, 20251980وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہم اگر ٹیکس وصولی کے ہدف میں کمی کی پیشکش مان لیتے تو گڑھے میں گرجاتے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا، وزیراعظم نےوزیر خزانہ، سیکرٹری فنانس، ...معیشت کیلئے اچھی خبر:پاکستان ،آئی ایم ایف کےدرمیان معاہدہ طےپاگیا
مارچ 26, 20252020معیشت کیلئے اچھی خبر،پاکستان اوربین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طےپاگیا۔ وزارت خزانہ کےاعلامیہ کےمطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان سٹاف لیول معاہدہ طےپاگیاہے،بین الاقوامی مالیت ...وفاقی دارالحکومت کےہسپتالوں کوشمسی توانائی پرمنتقل کرنےکافیصلہ
مارچ 26, 20251640وفاقی دارالحکومت کےہسپتالوں کوشمسی توانائی پرمنتقل کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق اسلام آبادکےہسپتالوں کومرحلہ وارشمسی توانائی پرمنتقل کیاجائےگا،پہلےمرحلےمیں پمزہسپتال اورپولی کلینک شمسی توانائی پرمنتقل ہونگے،دوسرےمرحلےمیں این آئی آرایم اورایف جی ہسپتال سولرپرمنتقل ہونگے۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















