Blog
طلبا کیلئے خوشخبری :تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
مارچ 28, 20252550طلبا کیلئے عید کی تعطیلات کیساتھ ایک اور خوشخبری، تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کب سے کب تک ہوں گی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ حکومت خیبرپختونخوا نے صوبے بھر کے ...نظربندی قانون کی معطلی:عدالت نےلارجربینچ تشکیل دیدیا
مارچ 28, 20251810نظربندی قانون کی معطلی کیس میں عدالت نےلارجربینچ تشکیل دیدیا۔ پنجاب میں نظربندی کےسیکشن تین کی معطلی کےکیس میں چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نےپانچ رکنی لارجربینچ تشکیل دےدیا۔ لارجربینچ 7اپریل ...وفاقی حکومت کابجلی صارفین کومزیدریلیف دینےکافیصلہ
مارچ 28, 20252520وفاقی حکومت نےبجلی صارفین کومزیدریلیف دینےکافیصلہ کرلیا۔ حکومت اپریل سےجون تک3ماہ کیلئےٹیرف ڈیفرنیشل سبسڈی بڑھائے گی، ڈسکوزاورکےای صارفین کوایک روپے71پیسےفی یونٹ ریلیف ملےگا۔ وفاقی حکومت نےصارفین کوریلیف دینےکیلئےنیپراسےرجوع کرلیا،وفاقی حکومت کی درخواست ...افغان مہاجرین کوملک بدرکرنے کامعاملہ عدالت میں پہنچ گیا
مارچ 28, 20251830افغان مہاجرین نےملک بدرکرنے پرعدالت سےرجوع کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےافغان مہاجرین کوملک بدر کرنے کے فیصلےکیخلاف محب غازی ایڈووکیٹ کی درخواست پرسماعت کی ۔ عدالت نےاستفسارکیاکہ بتائیں آپ کی درخواست کس ...رمضان المبارک کاجمعۃ الوداع مذہبی جوش وجذبےسےمنایاجارہاہے
مارچ 28, 20252450الوداع ،الوداع ماہ رمضان الوداع ،رمضان المبارک کاجمعۃ الوداع آج مذہبی جوش وجذبے سے منایا جارہاہے۔ وفاقی دارالحکومت کی سیکڑوں مساجدمیں نمازجمعہ کےروح پروراجتماعات ہوں گے،اسلام آبادمیں نماز جمعہ کاسب سےبڑااجتماع فیصل ...ٹرمپ انتظامیہ کاتارکین وطن ،منشیات کارٹلزکیخلاف کریک ڈاؤن
مارچ 28, 20251550ٹرمپ انتظامیہ نےمیکسیکوسرحدپرتارکین وطن اورمنشیات کارٹلزکےخلاف کریک ڈاؤن سخت کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق میکسیکوسرحدپرجاسوس سیٹلائٹ کےذریعےتارکین وطن کی نگرانی کی جائےگی،امریکی سرحدکومحفوظ بنانےکےلئےپینٹاگون نے ٹاسک فورس بنالی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق میکسیکوکےساتھ سرحدپرمصنوعی ...امریکاکوجوہری معاہدےکیلئےسنجیدگی دکھاناہوگی،ایران کاٹرمپ کےخط کاجواب
مارچ 28, 20251520امریکاکوجوہری معاہدے کے لئے سنجیدگی دکھاناہوگی،ایران نےٹرمپ کےخط کاجواب دےدیا۔ ایرانی میڈیاکےمطابق ایران کےوزیرخارجہ عباس عراقچی نےعمان کے ذریعے امریکاکوجواب بھیجا، ایرانی حکام نےبراہ راست مذاکرات نہ کرنے کے اپنے مؤقف کااعادہ ...سانحہ جعفرایکسپریس:17روزبعدٹرین سروس بحال
مارچ 28, 20252110سانحہ جعفرایکسپریس کے17روزبعداندرون ملک ٹرین سروس بحال ہوگئی۔ رکن قومی اسمبلی جمال شاہ نے ٹرین کا افتتاح کیا، ڈی ایس ریلوے سمیت ریلوے افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ پشاورجانےوالی جعفرایکسپریس ...ہنرمندنوجوانوں کی بدولت پاکستان کامستقبل روشن بنائیں گے، وزیراعظم
مارچ 27, 20251320وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہنرمندنوجوانوں کی بدولت پاکستان کامستقبل روشن بنائیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے پرائم منسٹرڈیجیٹل یوتھ ہب کاباضابط افتتاح کردیا۔ تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ آج منفرد خوشی کادن ہے،نوجوانوں کوآئی ...مسجد ِ نبویؐ کے میناروں میں رمضان کے دوران سرخ روشنی کیوں نظرآتی ہے؟
مارچ 27, 20252330جب مسجد ِ نبوی کے مینار نظر آئے،اللہ کی رحمت کے آثار نظر آئے،منظر ہو بیا ں کیسے؟ الفاظ نہیں ملتے،جس وقت محمدؐ کا دربار نظر آئے،رمضان کےدوران مسجد ِ نبوی کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















