Blog
عمران خان کا9مئی کیسزمیں ضمانتوں کی جلدسماعت کیلئےعدالت سےرجوع
مارچ 27, 20251450بانی پی ٹی آئی عمران خان نے9مئی کے8کیسزمیں ضمانتوں کی جلدسماعت کیلئے لاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ عمران خان نےوکیل سلمان صفدرکی وساطت سےمتفرق درخواستیں دائرکیں۔بانی پی ٹی آئی نےجناح ہاؤس حملہ کیس سمیت ...تھیٹرمعاشرتی اقدارکی عکاسی اورشعوربھی فراہم کرتاہے،مریم نواز
مارچ 27, 20251740وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ تھیٹرمعاشرتی اقدارکی عکاسی اورشعوربھی فراہم کرتاہے۔ تھیٹرکےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ تھیٹرفن وثقافت کاآئینہ درارہے،باشعوراورترقی یافتہ معاشرے ...یااللہ خیر!اسلام آباداورخیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
مارچ 27, 20251500یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورخیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسمیت خیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکےمحسوس کئے گئےلوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اور دفاتر سے باہرنکل آئےشہریوں میں خوف وہراس پھیل ...پاکستانی ڈراموں میں کام کیلئے خوبصورتی نہیں بلکہ اداکاری ضروری،صائمہ قریشی
مارچ 27, 20252770پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ صائمہ قریشی نےکہاہےکہ پاکستانی ڈراموں میں کام کےلئے خوبصورتی کی نہیں بلکہ اداکاری کی ضرورت ہوتی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ صائمہ قریشی نےایک نجی ٹی وی کےشومیں ...متحدہ عرب امارات میں 100 درہم کا نیاسکیورٹی فیچرز والا کرنسی نوٹ متعارف
مارچ 27, 20251800متحدہ عرب امارات میں 100 درہم کا نیا کرنسی نوٹ متعارف،نئے اماراتی درہم کی کیا خوبیاں ہیں؟اور اس نوٹ کے سکیورٹی فیچرز کیا ہیں؟ تمام ترتفصیلات سامنے آ گئیں۔ متحدہ عرب امارات ...گوگل نے ایک نیا اے آئی ماڈل جیمنائی 2.5 متعارف کرا دیا
مارچ 27, 20251820گوگل کے صارفین کیلئے اہم خبر،گوگل کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی میں اہم پیشرفت، ایک نیا اے آئی ماڈل جیمنائی 2.5 متعارف کرا دیا۔ گوگل کی جانب ...پہاڑوں کا رخ کرنیوالےسیا حوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات
مارچ 27, 20251890پہاڑوں کا رخ کرنیوالےسیا حوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات،پی ڈی ایم اے اورپی ٹی ڈی سی نے پہاڑی علاقوں کا رخ کرنیوالےسیا حوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات ...طلبا کی موجیں:تعلیمی اداروں میں عید الفطر کی طویل تعطیلات کا اعلان
مارچ 27, 20251680طلباو طالبات کیلئے چھوٹی عید پر بڑی خوشخبری،پنجاب کےتعلیمی اداروں میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا۔عیدکے موقع پرتعلیمی اداروں میں کتنی تعطیلات ہوں گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ وزیر تعلیم پنجاب ...عید پراماراتی ایئرلائن کی پروموشن، بکنگ اور سامان پر رعایتی آفر
مارچ 27, 20252120فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،عید الفطر کے موقع پر متحدہ عرب امارات کی سستی ایئرلائن نے پروموشن سیریز متعارف کروا دی۔ امارات کی انتہائی کم کرایہ والی قومی ایئر لائن، ویز ایئر ابوظہبی ...بجلی ٹیرف میں ریلیف:آئی ایم ایف نےاجازت دیدی
مارچ 27, 20252080بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) نےبجلی ٹیرف میں ایک روپےفی یونٹ کمی کی اجازت دےدی۔ ذرائع کےمطابق فی یونٹ بجلی پرایک روپیہ لیوی لگےگی،عمومی بجلی بل پرایک روپیہ فی یونٹ کمی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















