Blog
وزیراعلیٰ ان ایکشن: ایڈزکےسدباب کیلئےآپریشنل پلان طلب کرلیا
مارچ 28, 20252190وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ایڈزکےسدباب کیلئےآپریشنل پلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہواجس میں تحصیل تونسہ کےعلاقےمیں مبینہ طورپرایڈزپھیلنےکےاسباب کاجائزہ لیاگیا۔اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب نےتحصیل تونسہ میں ایڈزکےسدباب ...شائقین کرکٹ کیلئےاچھی خبر:اسلام آبادیونائیٹڈ،پی ٹی وی سپورٹس میں شراکت داری طے
مارچ 28, 20252300پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور پی ٹی وی سپورٹس کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری طے پاگئی ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے آفیشل سپورٹس کانٹینٹ پارٹنر ...حکومت کی کوششوں سےمہنگائی 25سال کی کم ترین سطح پرآگئی،عظمیٰ بخاری
مارچ 28, 20252480وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ حکومت کی کوششوں سےمہنگائی 25سال کی کم ترین سطح پرآگئی۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاکہنا تھا کہ جمعہ الوداع پر دعا کرتی ہوں ...لاہورہائیکورٹ اورضلعی عدلیہ کےججزکیلئےہیلتھ انشورنس سہولت کاآغاز
مارچ 28, 20251300لاہورہائیکورٹ اورضلعی عدلیہ کےججزکیلئےہیلتھ انشورنس سہولت کاآغازکردیاگیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے ہیلتھ انشورنس سہولت کا افتتاح کیا، افتتاحی تقریب میں لاہور ہائیکورٹ کے سینئرترین جج جسٹس شجاعت علی ...ون ڈےٹیم تجربہ کار بولرز کی وجہ سے بہتر ،اچھے نتائج دے گی، عاقب جاوید
مارچ 28, 20251460پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نےکہاہےکہ ون ڈےٹیم تجربہ کار بولرز کی وجہ سے بہترہے ،اچھے نتائج دے گی۔ نیوزی لینڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ...فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے ملاقات کیسے ہوئی؟اداکارنےبڑاانکشاف کردیا
مارچ 28, 20251810پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارفیروز خان کی دوسری اہلیہ سے ملاقات کیسے ہوئی؟اداکارنےبڑاانکشاف کردیا۔ حال ہی میں اداکارفیروزخان نےاپنی دوسری اہلیہ ڈاکٹرزینب کےہمراہ برطانوی پارلیمنٹ کی ایک تقریب میں بطورمہمان شرکت کی۔جہاں پراُن سےصحافیوں ...کِیا کی طرف سے دو گاڑیوں کیلئے فنانسنگ کی سہولت متعارف
مارچ 28, 20251350نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری،کِیا کی طرف سے دو گاڑیوں کیلئے فنانسنگ کی سہولت متعارف ،کورین کار سازکمپنی کِیا موٹرز نے اپنی 2 گاڑیوں سٹونک اور پیکانٹو کیلئے ...عید الفطر کس دن ہوگی؟ سپارکو کی شوال المکرم کے چاند بارے پیشگوئی
مارچ 28, 20252920اہل وطن کیلئے چھوٹی عید کے حوالے سے بڑی خوشخبری،پاکستان میں عیدالفطر کس دن ہوگی؟ سپیس اینڈ اپسٹریٹ ریسرچ آرگنائزیشن (سپارکو) نے شوال کے چاند کی پیشگوئی کردی۔ پاکستان کے خلائی و ...یوٹیوب میں رواں سال کی بڑی تبدیلی متعارف کروانے کی تیاری
مارچ 28, 20251620یوٹیوب کے صارفین کیلئے اہم خبر،معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ میں رواں سال کی بڑی تبدیلی متعارف کروانے کی تیاری، نئی تبدیلی کا اطلاق 31 مارچ سے ہوگا۔ یوٹیوب میں ایک بہت بڑی ...مسجد نبویؐ کے گیٹ نمبر 100 میں فرسٹ ہاؤس نمائش کا انعقاد
مارچ 28, 20252340مذہبی سیاحت کا فروغ اور عبادت کا عروج، مسجد نبویؐ کے گیٹ نمبر 100 میں فرسٹ ہاؤس نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس نمائش میں زائرین کو مسجد نبوی اور خانہ کعبہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















