Blog
اسلام آباد: عید تعطیلات کے دوران لیک ویو پارک سیاحوں کی توجہ کا مرکز
مارچ 29, 20252980عید تعطیلات کا اعلان، اسلام آباد کے لیک ویو پارک سمیت دیگر تفریحی مقامات سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ۔ پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا شمار دنیا کے ...میڈیکل سٹوڈنٹس کیلئے خوشخبری: نجی میڈیکل کالجوں کی سالانہ فیس کی حد مقرر
مارچ 29, 20252060ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، پی ایم ڈی سی کی جانب سے نجی میڈیکل کالجوں کی سالانہ فیس کی حد مقررکردی گئی۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ...محکمہ موسمیات کی ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
مارچ 29, 20251900چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ...امریکاکی ایک بارپھرگرین لینڈپرقبضےکی دھمکی
مارچ 29, 20252350امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ایک بارپھرگرین لینڈپرقبضےکی دھمکی دےدی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ امریکاکوعالمی امن کیلئےگرین لینڈپر قبضہ کرناہوگا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی نائب صدرنےاہلیہ اوردیگرحکام کےساتھ گرین ...رواں سال کاپہلاسورج گرہن آج ،پاکستان میں دیکھناممکن نہیں
مارچ 29, 20251830رواں سال کاپہلاسورج گرہن آج ،پاکستان میں دیکھناممکن نہیں ہوگا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق رواں سال کاپہلاسورج گرہن یورپ،ایشیا،شمال امریکا ،جنوبی امریکااور بحراوقیانوس کےکچھ حصوں میں دیکھاجائےگاجبکہ پاکستان اوربھارت میں سورج گرہن دیکھناممکن ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل،نوٹیفکیشن جاری
مارچ 29, 20251910حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی ...میانمارمیں قیامت خیززلزلہ:متعددعمارتیں زمین بوس،ہلاکتوں کاخدشہ
مارچ 28, 20251610میانمارقیامت خیززلزلہ آنےسےمتعددعمارتیں ملبےکاڈھیربن گئیں،جس کی وجہ سےہلاکتوں کاخدشہ پیداہوگیا۔ جمعےکی دوپہرکومیانمار کے وسطی حصے میں 7.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کے بعد 6.8 شدت کا آفٹرشاک بھی آیا۔ ...ملک دشمن مہم کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ،سول وعسکری قیادت کی بڑی بیٹھک
مارچ 28, 20251580وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں سول وعسکری قیادت نے ملک دشمن مہم کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کےمطابق گزشتہ روزوزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت امن وامان کےحوالےسےاعلیٰ سطح ...عمران خان کی بچوں سےفون پرگفتگو کی درخوستیں منظور
مارچ 28, 20251870بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں کتب فراہمی اور بچوں سے فون پر گفتگو کی درخواستیں عدالت نے منظور کرلیں۔ اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی ...بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل: تیز ہواؤں کیساتھ بارش کی پیشگوئی
مارچ 28, 20252100بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ کچھ ہفتوں سے جاری خشک موسم کے بعد بارش ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















