Blog
عیدکادن اتحاداوریکجہتی کادرس دیتاہے،صدرآصف علی زرداری
مارچ 31, 20252300صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ عیدکادن اتحاداوریکجہتی کادرس دیتاہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاعیدالفطرکےموقع پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ پوری قوم اورعالم اسلام کوعیدالفطرپردلی مبارکباددیتاہوں،خوشی کایہ دن ماہ رمضان کی برکتوں ،عبادات اورتقویٰ کےبعدنصیب ...اللہ کرےیہ عیدہماری قوم کیلئےامن اورخوشیاں لائے،چیف جسٹس
مارچ 31, 20251790چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ اللہ کرےیہ عیدہماری قوم کےلئےامن ،خوشحالی اورخوشیاں لائے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کاعیدالفطرکی مناسبت سےاپنےپیغام میں کہناتھاکہ عدلیہ،قانونی برادری اورعوام کودل کی گہرائیوں سےمبارکبادپیش کرتاہوں، ...ملک بھرمیں عیدالفطرمذہبی جوش وخروش سےمنائی گئی
مارچ 31, 20251870ملک بھرمیں آج عیدالفطرمذہبی جوش وخروش سےمنائی گئی۔ ملک بھرکی مساجد میں عید الفطر کی مناسبت سے چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے ،جس میں شہریوں کی بڑی تعدادنےشرکت کی،نماز عید کے روح پرور ...شوال کاچاندنظرآگیا،کل ملک بھرمیں عیدالفطرمنائی جائےگی
مارچ 30, 20252280شوال المکرم کاچاند نظرآگیاکل پاکستان بھرمیں عیدالفطرملی جوش وجذبے کےساتھ منائی جائےگی۔ مولانا عبد الخبیر آزاد کے مطابق ملک بھر سے چاند نظر آنےکی شہادتیں موصول ہوئیں۔ رویت ہلال کمیٹی کےچیئرمین مولاناعبدالخبیرآزادنےشوال ...صدر،وزیراعظم کہاں عیدالفطرکی نمازاداکرینگے؟تفصیلات سامنےآگئیں
مارچ 30, 20251440صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کہاں نماز عیدالفطر ادا کریں گے،تفصیلات سامنےآگئیں۔ وزیراعظم شہبازشریف عیدالفطرکی نمازماڈل ٹاؤن لاہورمیں اداکریں گے،جبکہ صدرمملکت آصف علی زرداری عیدالفطرکی نمازنواب شاہ میں اداکرینگے،سابق وزیراعظم وپارٹی ...چاندرات اورعیدالفطرکیلئے پولیس کاسیکیورٹی پلان
مارچ 30, 20251730چاندرات اورعیدالفطرکیلئےپنجاب پولیس نےسیکیورٹی پلان جاری کردیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کےمطابق آئی جی عثمان انور کاکہناہےکہ چاندرات پرمارکیٹوں میں رش اور عیدالفطرپراجتماعات کےلئےلاہورسمیت صوبہ بھرمیں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گی ہے،جبکہ صوبہ ...لاہور:اہم مساجدمیں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کار جاری
مارچ 30, 20252340لاہور میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر انتظام اہم مساجدمیں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کار جاری۔ بادشاہی مسجد لاہورمیں چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد8:30بجےنمازعیدالفطر پڑھائیں گے ...ون ڈےسیریز:قوم کرکٹ اسکواڈکےہیملٹن میں ڈھیرے
مارچ 30, 20251990ون ڈےسیریز،قومی کرکٹ ٹیم کااسکواڈنیپئرسےہیملٹن پہنچ گیا۔ پاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیان سیریزکادوسرامیچ 2اپریل کوکھیلاجائےگا،میزبان ٹیم کو3ون ڈےمیچزکی سریزمیں ایک صفرکی برتری حاصل ہے۔ واضح رہےکہ نیوزی لینڈنے5ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز4-1سےجیتی تھی،جس میں ...سعودی عرب میں عیدالفطرملی جوش وجذبےکیساتھ منائی گئی
مارچ 30, 20252250سعودی عرب سمیت قطر،متحدہ عرب امارات میں عیدالفطرملی جوش وجذبےکے ساتھ منائی گئی۔ سعودی عرب میں نماز عید الفطر کے بڑے اجتماعات مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں منعقد ہوئے ،مسجدالحرام میں ...یہ دن ہمیں شکرگزاری،اخوت اورہمدردی کادرس دیتا ہے، وزیراعظم
مارچ 30, 20251540وزیراعظم شہبازرشریف نے کہا ہے کہ یہ دن ہمیں خوشی، شکرگزاری،اخوت اورہمدردی کادرس دیتاہے۔ عیدالفطرکےموقع پرقوم کےنام اپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھا کہ قوم کودل کی گہرائیوں سےعیدالفطرکی مبارکبادپیش کرتاہوں،یہ دن ہمیں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















