Blog
پنجاب نہ کسی کاحق چھینتاہےنہ اپناحق کسی کوکھانےدیتاہے،عظمیٰ بخاری
اپریل 3, 20251540وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب نہ کسی کاحق چھینتاہےنہ اپناحق کسی کو کھانے دیتاہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاچودھری منظورکی پریس کانفرنس پرردعمل دیتے ہوئےکہناتھاکہ سندھ والےکہتےہیں ہماراپانی ہے،آپ کہتےیہ پنجاب ...پنجاب حکومت پہلےسےآبادزمینوں کوبنجرکرنےجارہی ہے،چودھری منظور
اپریل 3, 20251880رہنماپیپلزپارٹی چودھری منظورحسین نےکہاہےکہ پنجاب حکومت پہلےسےآبادزمینوں کوبنجرکرنےجارہی ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے چودھری منظورحسین کاکہناتھاکہ پانی پربھارت پاکستان کےدرمیان مسئلہ ہے،کیاکسانوں کوزمینیں 90دن کیلئےدی جارہی ہیں، باقی 9ماہ کیاکرینگے،پنجاب حکومت کی ...عمران خان سےملاقاتوں پرعملدرآمدنہ کرنےپرتوہین عدالت کی درخواست دائر
اپریل 3, 20251390بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقاتوں پرلارجربینچ فیصلےپرعملدرآمدنہ کرنےپر توہین عدالت درخواست دائرکردی گئی۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرشبلی فرازنےسلمان اکرم راجہ،شعیب شاہین و دیگر کے ذریعےاسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائرکی۔ درخواست ...آوٹ سورس بیشتر سکولوں میں سنگل ٹیچر ہونے کا انکشاف
اپریل 3, 20252330شعبہ تعلیم سے اہم خبر، آوٹ سورس بیشتر سکولوں میں سنگل ٹیچر ہونے کا انکشاف ، پیف کے تحت 2 فیززمیں اب تک 10 ہزار سکولز انفرادی یا این جی اوز کےحوالے ...پاکستانی مسافروں کیلئے سعودی عرب کی طرف سے اہم ہدایات جاری
اپریل 3, 20252550فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، سعودی عرب نے پاکستانی مسافروں کے لیے روابط کو مزید مستحکم کردیا۔ سعودی عرب ایک بڑے عالمی کاروباری، سیاحتی مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے، پاکستانی ...امریکا:صدرڈونلڈٹرمپ کادرآمداشیاپرٹیرف کااعلان
اپریل 3, 20252290امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کابڑااقدام،پاکستان سمیت دیگرممالک کی درآمد اشیا پر ٹیرف کااعلان کردیا۔ واشنگٹن میں خطاب کرتےہوئے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ٹیرف سےملک میں مقامی کاروبارترقی کرےگا،امریکاکوایک بارپھرعظیم بنائیں گے،دوسرےممالک نےامریکی مصنوعات پربھاری ...سانئسدانوں کا بڑا کارنامہ، روشنی کو ٹھوس شکل دینے میں کامیاب
اپریل 3, 20251970مستقبل کی کوانٹم ٹیکنالوجیز میں انقلاب برپا ہونے کی امید پیدا ہو گئی ، ایک بین الاقوامی ٹیم کے طبیعیات دانوں نے پہلی بار مکمل طور پر روشنی پر مشتمل ”سپرسالڈ“ تخلیق ...پاکستان اور بھارت میں ٹرینیں رات کو تیز کیوں دوڑتی ہیں؟
اپریل 3, 20251810پاکستان اور بھارت میں ٹرینیں رات کو تیز کیوں دوڑتی ہیں ؟ دلچسپ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں ۔ پاکستان اور ہمسایہ ملک بھارت کے ریلویز کا نظام دنیا کے سب ...سال میں کچھ مہینے 30 اور کچھ 31 دنوں کے کیوں ہوتے ہیں؟
اپریل 3, 20253770سال میں کچھ مہینے 30 اور کچھ 31 دنوں کے کیوں ہوتے ہیں؟آخر سال کے 12 مہینوں کے دن برابر کیوں نہیں ہوتے؟ جدید کیلنڈر کی تاریخ کے دلچسپ حقائق سامنےآ گئے۔ ...واٹس ایپ صارفین اب سٹیٹس میں میوزک بھی شامل کرسکیں گے
اپریل 3, 20252270واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،میٹا کی مقبول ایپ کے صارفین اب سٹیٹس میں میوزک بھی شامل کرسکیں گے۔ عالمی سطح پر مقبول انسٹنٹ میسیجنگ ایپ واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















