Blog
شائقین کرکٹ کیلئےخوشخبری:پی ایس ایل xکےٹکٹوں کی فروخت شروع
اپریل 4, 20252230شائقین کرکٹ کیلئےخوشخبری،پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) xکےٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)10کامیلہ سجنےمیں چندروزباقی رہ گئے، میگاایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی چیمپئنزٹرافی کی طرح کھلےسمندرمیں منفرد انداز کے ...پنجاب حکومت کاقیدیوں کی سزاؤں بارےبڑااقدام
اپریل 4, 20251550پنجاب حکومت نے قیدیوں کی سزامعافی اوربقیہ سزاکاریکارڈآن لائن کردیا۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل نےجدیدسسٹم کاافتتاح کردیا،قیدیوں کےاہلخانہ ایک ایس ایم ایس سےرہائی کی تاریخ جان سکیں گے۔جوابی میسج میں2معافیوں کی ...ٹرمپ ٹیرف کانتیجہ:امریکی سٹاک مارکیٹ میں غیریقینی صورتحال
اپریل 4, 20251340صدرڈونلڈٹرمپ کےٹیرف کےنتیجےمیں امریکی سٹاک مارکیٹ میں غیریقینی صورتحال کےباعث سرمایہ کاروں کےکھربوں ڈالرڈوب گئے۔ امریکی میڈیاکےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کےٹیرف کےباعث منڈیاں 5سال کی بدترین گراوٹ کاشکار ہوگئیں، نیسڈیک6فیصد،ایس اینڈپی500پانچ فیصد ڈاؤن،جبکہ ڈاؤجونز1ہزار679پوائنٹس ...جنوبی کوریا: عدالت نےصدریون سک کوعہدےسےہٹادیا
اپریل 4, 20252150جنوبی کوریاکی آئینی عدالت نے صدر یون سک کو عہدے سے ہٹادیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی کوریاکی آئینی عدالت نےصدریون سک یول کے مواخذےکی توثیق کردی،جنوبی کوریاکی آئینی عدالت کے8ججوں ...پاکستان سٹاک مارکیٹ نےنئی تاریخ رقم کردی،100انڈیکس نئی سطح کوچھوگیا
اپریل 4, 20251530پاکستان سٹاک مارکیٹ نےنئی تاریخ رقم کردی، مارکیٹ میں مثبت رجحان،100انڈیکس پہلی بارایک لاکھ20ہزارکی سطح عبورکرگیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے ...شہریار منورنےاپنی اہلیہ ماہین کےبارےمیں بڑاانکشاف کردیا
اپریل 4, 20251790پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارشہریارمنورنےانکشاف کیاکہ پہلی ملاقات میں اہلیہ ماہین کےساتھ شادی کا فیصلہ کر لیا تھا۔ اداکارشہر یارمنورنےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُن سےنجی زندگی اور ...گوگل نے فِٹ بِٹ استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے فائنل وارننگ جاری کر دی
اپریل 4, 20251470گوگل نے ’فِٹ بِٹ‘ استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے فائنل وارننگ جاری کردی ۔ فوربز کی رپورٹ کے مطابق گوگل نے فٹ بٹ صارفین کو ای میل کے ذریعے مطلع کیا ہے کہ ...وزیراعظم شہبازشریف کابجلی کی قیمت میں بڑی کمی کااعلان
اپریل 3, 20251500وزیراعظم شہبازشریف نےبجلی کی قیمت میں بڑی کمی کااعلان کردیا، گھریلو صارفین کےلئےبجلی 7روپے41پیسےسستی جبکہ صنعتی صارفین کےلئے7 روپے 59پیسےفی یونٹ کمی کااعلان کردیا۔ بجلی کے نرخوں میں کمی کے حکومتی پیکیج ...صدرآصف زرداری کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے،معالج ڈاکٹرعاصم حسین
اپریل 3, 20251420معالج ڈاکٹرعاصم حسین نےکہاہےکہ صدرمملکت آصف علی زرداری کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے۔ صدرآصف زرداری کےمعالج عاصم حسین کاکہناتھاکہ صدرمملکت کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے، خون کے ٹیسٹ کی رپورٹس ...چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کےصدر منتخب
اپریل 3, 20251460چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی کو ایشین کرکٹ کونسل کاصدر منتخب کرلیاگیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















