Blog
پاکستان اوروفاق کوبجائیں گے،ہرسازش ناکام بنائیں گے،بلاول بھٹو
اپریل 5, 20251660چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ پاکستان اوروفاق کوبجائیں گے،ہرسازش ناکام بنائیں گے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کاکہناتھاکہ متنازع ڈیم کس نےروکا؟وہ شہیدبےنظیربھٹوتھیں،وفاق خطرےمیں آیاتولاہورکےجیالےسب سے پہلے نکلے،ہزاروں سالوں سےہمیں نسل درنسل ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی،سونے،چاندی کے نرخ بھی گرگئے
اپریل 5, 20251660عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی،سونے،چاندی کے نرخ بھی گرگئےجبکہ کرپٹو کرنسیز کی قدرمیں اضافہ ہوگیا۔ امریکامیں کسادبازاری کےخدشات پرعالمی مارکیٹ میں خام تیل کےنرخ مزیدگرگئے،امریکی خام تیل کی ...امریکا کا غیرملکی طالبعلموں کیلئے ویزا کا حصول مشکل بنانے کا فیصلہ
اپریل 5, 20251990امریکاجا کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،امریکا نے تنقید کرنیوالے غیر ملکی طالبعلموں کیلئے ویزے کا حصول مشکل بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی وزیر خارجہ نے ...ایمریٹس ایئرلائن کی تیز رفتار ڈیلیوری کرنیوالی نئی کورئیر سروس متعارف
اپریل 5, 20251550ایمریٹس ایئرلائن کی تیز رفتار ڈیلیوری کرنیوالی نئی کورئیر سروس متعارف ،ایمریٹس ایئر لائن نے اپنی چار دہائیوں پر محیط عالمی لاجسٹکس تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے ایمریٹس کورئیر ایکسپریس کے ...یااللہ خیر!مینگورہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
اپریل 5, 20252110مینگورہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا۔ سوات کے سب سے بڑے اور مرکزی شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،زلزلہ آنےسےشہریوں میں خوف ...قومی ایئرلائن کےحج آپریشن کی تیاریاں مکمل
اپریل 5, 20251680قومی ایئرلائن (پی آئی اے)نےحج آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)کاقبل ازحج آپریشن29اپریل سےیکم جون تک جاری رہےگا،پی آئی اےمجموعی طورپر56ہزارسےزائدعازمین حج کو280پروازوں سےحجازمقدس پہنچائےگی۔ پی آئی اےکابعدازحج ...بھٹونےشکست خوردہ قوم کومایوسی کی راکھ سےنئی زندگی دی،بلاول بھٹو
اپریل 4, 20252500چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ ذوالفقار بھٹو نے شکست خوردہ قوم کو مایوسی کی راکھ سےنئی زندگی دی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکاشہیدذوالفقارعلی بھٹوکی برسی پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ شہیدذوالفقارعلی بھٹوکوخراج عقیدت پیش کرتےہیں، ...ن لیگ کےدورمیں ہی ہمیشہ عوام کومعاشی ریلیف ملتا ہے، نواز شریف
اپریل 4, 20251500قائدمسلم لیگ میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ ن لیگ کےدورمیں ہی ہمیشہ عوام کومعاشی ریلیف ملتاہے۔ صدرمسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف نے بجلی کےنرخ میں ریکارڈکمی پروزیراعظم شہبازشریف کو مبارکبادپیش کی اوربجلی کے نرخ ...بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بعد کس شرح سے بل آئے گا؟تفصیلات جاری
اپریل 4, 20252810بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بعد کس شرح سے بل آئے گا؟تفصیلات جاری کردی گئیں۔ حکومت نے عوام کو بجلی کے نرخوں میں بڑا ریلیف دینے کا اعلان کر دیا ہے ...9مئی کےملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنےکی حکومتی اپیلیں سماعت کیلئےمقرر
اپریل 4, 202518309مئی کےملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنےکےلئےحکومتی اپیلیں سماعت کےلئےمقررہوگی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں3رکنی بینچ اپیلوں پرسماعت کرےگا ،دیگرججزمیں جسٹس شفیع صدیقی اورجسٹس شکیل احمدبینچ کاحصہ ہوں گے۔ 9مئی کےملزمان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















