Blog
سموگ کےتدارک کاکیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
اپریل 4, 20251100سموگ کےتدارک کےکیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نے سموگ کےتدارک کےلئےموثراقدامات نہ کرنےکےخلاف درخواستوں پرسماعت کی۔ عدالت نےپانی ضیاع پرہاؤسنگ سوسائٹیوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ جسٹس شاہدکریم ...ایپل کے کون سے فونز اور آئی پیڈ نئے آئی او ایس 19 اپڈیٹ سے ...
اپریل 4, 20252640آئی فون صارفین کیلئے اہم خبر، ایپل کے کون سے فونز نئے آئی او ایس 19 اپڈیٹ سے محروم رہیں گے؟آئی پیڈ ماڈلز کی بھی سپورٹ میں کمی متوقع،ایپل کے صارفین کیلئے ...چیٹ جی پی ٹی کے نئے فیچر’ ’اے آئی امیج جنریشن ‘‘ نے تہلکہ مچا ...
اپریل 4, 20251700چیٹ جی پی ٹی کے نئے فیچر اے آئی امیج جنریشن نے تہلکہ مچا دیا۔ اوپن اے آئی کے سربراہ سیم آلٹمین کے مطابق اے آئی امیج جنریشن کا نیا فیچر جاری ...شعبہ تعلیم میں انقلاب: ہواوے کا 3 لاکھ پاکستانی طلبا کو آئی ٹی تربیت دینے ...
اپریل 4, 20252130پاکستانی شعبہ تعلیم میں انقلاب برپا کرنے کا سامان، ہواوے کا 3 لاکھ پاکستانی طلبا کو آئی ٹی تربیت دینے کا اعلان،ہواوے کے تربیتی پروگرام کے تحت 60 ہزار پاکستانی طلبا و ...چین میں کمرشل فلائنگ ٹیکسی، مسافر ڈرون چلانے کالائسنس جاری
اپریل 4, 20252000چین میں کمرشل فلائنگ ٹیکسی، مسافر ڈرون چلانے کالائسنس جاری ، چین میں 2 کمپنیوں کو خود مختار مسافر ڈرون چلانے کالائسنس جاری کردیا گیا۔ چین میں کمرشل فلائنگ ٹیکسی انڈسٹری کی ...پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کاجوش و جذبےسے لبریز آفیشل اینتھم ریلیز
اپریل 4, 20251630لو جی مچا شور، آج کچھ ہونا ہے،رات بھر جاگ ، آج نہیں سونا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے شائقین کیلئے بڑی خوشخبری، ایچ بی ایل، پی ایس ایل سیزن 10 کاجوش و ...کار آمد فیچر متعارف ، انسٹا گرام نے صارفین کا مطالبہ پورا کردیا
اپریل 4, 20252210انسٹا گرام نے صارفین کا مطالبہ پورا کردیا،نوجوانوں میں مقبول سوشل میڈیا ایپ کیلئےایک اور کار آمد فیچر متعارف، انسٹا گرام نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک نیا فیچر متعارف کروادیا ، ...بلوچستان میں اینٹیمنی دھات کے بڑے ذخائر کی دریافت
اپریل 4, 20252550بلوچستان میں اینٹیمنی دھات کے بڑے ذخائر کی دریافت ہوئی ہے ،جبکہ گلگت بلتستان میں 10 معدنی بلاکس کے حصول کی پیشرفت میں سونا، تانبہ، نکل اور کوبالٹ کے ذخائر کی تصدیق ...ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر:تیل وگیس کےذخائردریافت
اپریل 4, 20252090ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر،تیل اورگیس کےمزیدذخائر دریافت کرلیےگئے۔ ترجمان ماڑی انرجیزکاکہناہےکہ شمالی وزیرستان میں سپنوام ون کنویں سےتیسری جگہ تیل اورگیس دریافت ہوگئی،23.85ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور122بیرل یومیہ تیل دریافت ...ٹیسلا کا اپنی مصنوعات سعودی عرب میں لانچ کرنے کا فیصلہ
اپریل 4, 20252140الیکٹرک کاروں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،ٹیسلا کا اپنی مصنوعات سعودی عرب میں لانچ کرنے کا فیصلہ،ایلون مسک کی الیکٹرک کار ساز کمپنی ٹیسلا آئندہ ماہ سے سعودی عرب میں سیلز کا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















