Blog
معاشی استحکام کواب پائیدارمعاشی استحکام میں بدلنا ہے، محمد اورنگزیب
اپریل 5, 20251510وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ معاشی استحکام کواب پائیدارمعاشی استحکام میں بدلناہے۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ملک میں معاشی استحکام آچکاہے،معیشت درست سمت پرگامزن ہے،ملک میں معاشی استحکام کےمثبت ...پاکستان کوسری لنکابنانےکاپی ٹی آئی کاعزم پورانہ ہوسکا،عظمیٰ بخاری
اپریل 5, 20251440صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاکہ پاکستان کوسری لنکابنانےکاپی ٹی آئی کاعزم پورانہ ہوسکا۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخا ری کا کہنا تھاکہ بجلی کی قیمتوں میں کمی حکومت ...پاکستان کابڑااعزاز:اقوام متحدہ کےکمیشن برائےمنشیات کا4سال کیلئے رکن منتخب
اپریل 5, 20251840پاکستان کواقوام متحدہ کےکمیشن برائےمنشیات کا4سال کےلئےرکن منتخب کرلیا گیا۔ نیویارک میں یواین اقتصادی وسماجی کونسل کےانتخابات ہوئےجس میں پاکستان کو2026سے2029تک 4سال کےلئےمنتخب کرلیاگیا۔ پاکستان یواین مشن کے اعلامیے کے مطابق کمیشن ...تیسرےون ڈےمیں بھی قومی ٹیم کوشکست،نیوزی لینڈنےکلین سوئپ کرلیا
اپریل 5, 20251360نیوزی لینڈنےسیریزکےتیسرےون ڈےمیچ میں بھی گرین شرٹس کو43 رنز سے شکست دے کرکلین سوئپ کرلیا۔ ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے ون ڈےسیریزکےتیسرااورآخری میچ بارش کےباعث تاخیرکاشکار ہوا، بارش کی وجہ سےمیچ 42،42اوورزتک ...چین کی طرف سےامریکی مصنوعات پرٹیرف عائدکرنےپرٹرمپ کاردعمل
اپریل 5, 20251870چین کی طرف سےامریکی مصنوعات پرٹیرف عائدکرنےپرصدرڈونلڈٹرمپ نےردعمل دےدیا۔ تجارتی جنگ میں چین کاجوابی وار،امریکی مصنوعات پربھاری ٹیرف عائدکردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق اپنےایک بیان میں صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ چین نےامریکی ٹیرف ...ڈونلڈٹرمپ نےایران کوبراہ راست مذاکرات کی پیشکش کردی
اپریل 5, 20251700امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایران کوبراہ راست مذاکرات کی پیشکش کردی۔ عرب میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ براہ راست بات چیت سےدوسرےفریق کو سمجھنےکازیادہ بہترموقع ملتاہے،ایران مصالحت کاروں کواستعمال کرناچاہتاتھامگرشایداب ایسانہیں ،امکان ہےایران براہ راست ...ٹیرف کےمنفی اثرات:امریکی یورپی اورایشیائی سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی
اپریل 5, 20252460ٹیرف کےاثرات آنےلگے،امریکی یورپی اورایشیائی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکےآخری روزبھی بدترین مندی کا رجحان رہا۔ امریکی سٹاک مارکیٹ ٹرمپ کےٹیرف منصوبوں کےمنفی اثرات سےباہرنہ نکل سکی،سٹاک مارکیٹ میں بھونچال آگیا،بڑےپیمانےپرحصص کی ...لیتھیئم بیٹریز کی چھٹی : صدیوں تک چلنے والی نیوکلیئر بیٹری کی تیاری
اپریل 5, 20252090سائنس اینڈٹیکنالوجی کے شعبے میں انقلاب برپا، نیوکلیئر بیٹری تیار، صدیوں تک جارجنگ کی ضرورت ختم،لیتھیئم بیٹریز کی چھٹی ، نیوکلیئر بیٹری کیسے کام کرتی ہے؟تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ جنوبی ...سیاحت کا فروغ:عید پر کتنے لاکھ سیاحوں نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا؟
اپریل 5, 20251650عید الفطر کے ایام میں کتنے لاکھ سیاحوں نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا؟محکمہ سیاحت خیبر پختونخوانے اعداد و شمار جاری کر دئیے۔ عیدالفطر کے 3 روز میں تین لاکھ سے زائد ...اسلام آبادہائیکورٹ:آئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری
اپریل 5, 20252360اسلام آبادہائیکورٹ نےآئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری کردیا۔ ڈیوٹی روسٹرکےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے11سنگل اور5ڈویژن بینچ دستیاب ہوں گے،جسٹس ثمن رفعت امتیاز7سے11اپریل تک دستیاب نہیں ہوں گی۔ روسٹرمیں لکھاگیاکہ پہلاڈویژن بینچ قائم مقام ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















