Blog
ریلوے کاخوشحال خان خٹک ایکسپریس بحال کرنے کا اعلان
اپریل 7, 20252490ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،پاکستان ریلویز نے خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بحالی کا اعلان کردیا۔ ریلوے حکام کے مطابق اپریل کے آخر میں خوشحال خان خٹک ایکسپریس دوبارہ بحال کی جارہی ...پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے اپنی نئی کِٹ متعارف کرادی
اپریل 7, 20251290سیٹی بجے گی ، میدان سجے گا،کھیل جمے گا،پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے اپنی نئی کِٹ متعارف کرواادی۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 10کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ایچ بی ایل ...کےپی کےبعدپنجاب میں بھی پی ٹی آئی کےاختلافات کھل کرسامنےآگئے
اپریل 7, 20251620خیبرپختونخواکےبعدپنجاب میں بھی تحریک انصاف کےاختلافات کھل کرسامنے آگئے۔ تحریک انصاف پنجاب کےصدرنےپی ٹی آئی لاہورکےنائب صدرکوپارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پرشوکازنوٹس جاری کردیا۔ شوکاز کےمتن میں کہاگیاکہ اکمل خان باری پارٹی ...جنوبی کوریا:جنگل کی آگ بجھانےکےدوران ہیلی کاپٹرگرکرتباہ،پائلٹ ہلاک
اپریل 7, 20251660جنوبی کوریامیں جنگل کی آگ بجھانےکےدوران ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ جنوبی کو ریاکےشہرڈائیگوکےپہاڑی علاقےمیں حادثہ امدادی کارروائیوں کے دوران پیش آیا۔جب ہیلی کاپٹرجنگل میں لگی آگ بجھانےکی کوشش ...9مئی مقدمات:لاہورہائیکورٹ کی جانب سےپراسیکیوٹرجنرل پنجاب کوکیاگیا جرمانہ برقرار
اپریل 7, 202512009مئی مقدمات کےکیس میں سپریم کورٹ نےلاہور ہائی کورٹ کی جانب سے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کو کیا گیا 22 لاکھ روپے جرمانہ برقراررکھا۔ سپریم کورٹ میں 9مئی مقدمات کیس کی سماعت چیف ...ٹرمپ ٹیرف کےتباہ کن اثرات، پاکستان سٹاک مارکیٹ کر یش کرگئی
اپریل 7, 20252010ٹرمپ ٹیرف کے تباہ کن اثرات سامنے آ نے لگے، پاکستان سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی، ٹریڈنگ روک دی گئی۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی سب سے بڑی مندی کا شکار،سٹاک مارکیٹ میں ...ایران نےامریکاکیساتھ براہ راست مذاکرات کومستردکردیا
اپریل 7, 20252060ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےامریکا کےساتھ براہ راست مذاکرات کومستردکردیا۔ عرب میڈیاکےمطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کاکہناتھاکہ دھمکیوں کے ماحول میں براہ راست مذاکرات بےمعنی ہونگے،امریکی صدرکواقوام متحدہ کےچارٹرکی بھی پروانہیں،ایران اپنےآپ ...چین کیساتھ تجارتی خسارہ حل ہونےتک ڈیل نہیں کرینگے،امریکا
اپریل 7, 20251800امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ چین کےساتھ تجارتی خسارہ حل ہونےتک ڈیل نہیں کریں گے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااپنےایک بیان میں کہناہےکہ بعض دفعہ اپنےآپ کوٹھیک کرنےکےلئےدوائی لیناپڑتی ہے،بہت سےممالک ...صارفین کیلئے خوشخبری :میٹا کی نیا اے آئی ماڈل ریلیز کرنے کی تیاری
اپریل 7, 20251490سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا کی نیا اے آئی ماڈل ریلیز کرنے کی تیاری،میٹا نے رواں ماہ کے آخر تک اپنا نیااے آئی ماڈل لاما 4 ریلیز کرنے کی تیاریاں تیز کر ...آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر:پی سی بی کا بڑافیصلہ
اپریل 7, 20251480انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی )ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ،پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نےبڑافیصلہ کرلیا۔ شائقین کرکٹ کے لئے قذافی سٹیڈیم کے تمام میچز کے لئے داخلہ فری ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















