Blog
پاکستان سپر لیگ سیزن 10 میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان
اپریل 8, 20251460پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پی ایس ایل 10 میں نئی میچ آفیشلز ...دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ والا ملک کون سا ، پاکستان کا نمبر کیا؟
اپریل 8, 20257590دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ والا ملک کون سا ہے اور پاکستان کا نمبر کیا ہے؟2025 میں دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کس ملک کا ہے؟اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاسپورٹس کی ...سپیس ایکس نے 28 انٹرنیٹ سیٹیلائٹس مدار میں روانہ کردیں
اپریل 8, 20251880اب انٹرنیٹ چلے گانہیں، دوڑے گا،سپیس ایکس نے 28 انٹرنیٹ سیٹیلائٹس مدار میں روانہ کردیں۔ معروف کمپنی سپیس ایکس نے اپنے سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹیلائٹس کی ایک اور بڑی کھیپ فلوریڈا سے ...صحت ،ماحول اورنظم ونسق میں مربوط اورعملی اقدامات شامل ہونے چاہیں، وزیراعظم
اپریل 7, 20251410وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ صحت ،تعلیم،ماحول اورنظم ونسق میں مربوط اورعملی اقدامات شامل ہونےچاہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کاعالمی یوم صحت کےموقع پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ اس سال کاتھیم” صحت مندآغاز،امیدافزامستقبل” ہے،یہ تھیم زچگی اورنوزائیدہ بچوں ...دہشتگردی کنٹرول کرناپارلیمان کاکام ہےعدالت کانہیں،جسٹس جمال مندوخیل
اپریل 7, 20251770فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکیس دئیےکہ دہشتگردی کنٹرول کرناپارلیمان کاکام ہےعدالت کانہیں۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نےفوجی عدالتوں میں سویلینز کاٹرائل کالعدم ...مثبت تبدیلیوں سےصحت اورمعیارزندگی کوبہتربنایا جاسکتاہے ،مریم نواز
اپریل 7, 20251230وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ روزمرہ زندگی میں مثبت تبدیلیوں سےصحت اورمعیارزندگی کو بہتربنایا جاسکتاہے ۔ صحت کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا کہنا تھا کہ ...پی ایس ایل 10کےکمنٹری پینل کااعلان ،کون کون شامل
اپریل 7, 20252240پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10کےکمنٹری پینل کااعلان کردیاگیا،کون کون شامل ہوگا۔نام سامنےآگئے۔ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10کامیلہ سجنےکوتیارہےمیگاایونٹ 11 اپریل سے18 مئی تک لاہور ،کراچی، راولپنڈی اور ملتان میں کھیلاجائےگا۔ انگلینڈ کے ...اداکارہ طوبیٰ انورنےلائف پارٹنرکی خصوصیات بتادیں
اپریل 7, 20251490پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ طوبیٰ انورنےاپنےلائف پارٹنرکی خصوصیات بتادیں۔ حال ہی میں اداکارہ طوبیٰ انورنےایک نجی چینل کےشومیں بطورمہمان شرکت کی۔جہاں پراُن سے کیرئیر اورنجی زندگی کےبارےمیں مختلف قسم کےسوال وجواب کیےگئے۔جن ...واٹس ایپ کی جانب سے ایک اور بہترین فیچر خاموشی سے متعارف
اپریل 7, 20252390واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا کی جانب سے ایک اور بہترین فیچر خاموشی سے متعارف کروا دیا گیا۔ میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں مسلسل نئے فیچرز کا اضافہ کیا جارہا ...پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ ہیلتھ ڈے منایا جا رہا ہے
اپریل 7, 20252580پاکستان سمیت دنیا بھر میں آ ج 7اپریل کو صحت کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد صحت کی اہمیت سے شعور اور آگہی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















