Blog
فلم آکال کب ریلیزہوگی؟تاریخ سامنےآگئی
اپریل 9, 20252460بھارتی پنجابی فلم آکال کب پاکستانی سینماگھروں کی زینت بنےگی؟تاریخ سامنے آگئی۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں بھارتی پنجابی فلم آکال کی پاکستان میں ریلیز سے متعلق پریس کانفرنس کا اہتمام کیا ...صارفین کیلئےاہم خبر:گیس لوڈشیڈنگ کاشیڈول جاری
اپریل 9, 20252400لاہورکےصارفین کےلئےاہم خبر،گیس لوڈشیڈنگ کانیاشیڈول جاری کردیاگیا۔ لاہور اور اس کے گردونواح میں لوگوں کو سوئی گیس کی محدود سپلائی مل رہی ہے، کیونکہ سوئی نادرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے گیس کی ...ریکوڈک منصوبےمیں پیشرفت حوصلہ افزاہے،وزیراعظم شہبازشریف
اپریل 8, 20251870وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ریکوڈک منصوبےمیں پیشرفت حوصلہ افزاہے۔ اسلام آباد کےجناح کنونشن سینٹرمیں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا انعقادکیاگیاجس میں وزیراعظم شہبازشریف اورآرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسمیت وزرااعلیٰ ،وفاقی وزرا اورغیرملکی ...پیروں کے نیچے وسیع معدنی ذخائر، مایوسی کی کوئی گنجائش نہیں ،آرمی چیف
اپریل 8, 20251060آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ پاکستانی عوام کے پیروں کے نیچے وسیع معدنی ذخائر موجودہیں، مایوسی اور بے عملی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ آگے بڑھیں اور جدوجہد کریں۔ ملک کے لیے ...گرمی کی لہر اورمحکمہ موسمیات کی پر ی مون سون بارشوں کی پیشگوئی
اپریل 8, 20253670ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر،محکمہ موسمیات کے مطابق پری مون سون اور مغربی ہواؤں کے ملاپ سے بارشوں کا نیا سلسلہ 8 اپریل سے ملک میں داخل ہو گا، ...9مئی کیس :عدالت کاٹرائل کورٹ کو چار ماہ میں کیسز کا فیصلہ کرنے کا حکم
اپریل 8, 202517709مئی ملزمان ضمانت منسوخی کیس میں سپریم کورٹ نےٹرائل کورٹ کوچارماہ میں کیسز کا فیصلہ کرنےکاحکم دےدیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 9مئی ملزمان کی ضمانت ...اسد امانت علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے
اپریل 8, 20252100پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک اسد امانت علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے۔ کلاسیکی موسیقی کی جان گلوکار اسد امانت علی خان 25 ستمبر 1955ء کو لاہور میں ...جیل میں بہترسہولیات کاکیس:عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا
اپریل 8, 20251940جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بہترسہولیات کی فراہمی کےکیس میں عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس انعام امین منہاس نےبشریٰ بی بی ...ٹرمپ انتظامیہ کابڑاکارنامہ:امریکی بحریہ کی وائس ایڈمر ل کوبرطرف کردیا
اپریل 8, 20252160ٹرمپ انتظامیہ کابڑاکارنامہ،نیٹومیں امریکی بحریہ کی وائس ایڈمر ل شوشناچیٹ کوبرطرف کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکانےاتحادیوں کوشوشناچیٹ فیلڈ کو عہدےسے ہٹانے کےبارےمیں آگاہ کردیا،وائس ایڈمرل کی برطرفی کی وجہ ٹرمپ ...تجارتی جنگ :چین کاآخری دم تک لڑنےکااعلان
اپریل 8, 20251930ترجمان چینی وزارت خارجہ نےکہاہےکہ تجارتی جنگوں میں کوئی فاتح نہیں ہوتا، امریکا نے اپنے راستےپراصرارکیاتوچین آخری دم تک لڑےگا۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کاکہناتھاکہ چین کودھمکی امریکاکی بلیک میلنگ فطرت کوبےنقاب ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















