Blog
کیڑوں کی طرح چھلانگ لگانے والا مائیکروبوٹ متعارف
اپریل 10, 20251660ٹیکنالوجی کے شعبے میں انقلاب برپا،کیڑوں کی طرح چھلانگ لگانے والا مائیکروبوٹ متعارف،اس پھرتیلی چھوٹی مشین کو فطرت کے سب سے بڑے جمناسٹک کیڑے سے متاثر ہوکر بنایا گیا ہے۔ ماہرین کے ...سکولوں کے اوقاتِ کار محدود، گرمیوں کی چھٹیاں جلدی کرنے کی تجویز
اپریل 10, 20253430طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،سکولوں کے اوقاتِ کار محدود اور موسم گرما کی تعطیلات جلدی دینے کی تجویز سامنے آ گئی۔ ہیٹ ویو سے بچاؤ کیلئے پرویشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ...پی ایس ایل سیزن10:کرکٹ میچز کہاں اور کیسے دیکھے جاسکیں گے؟
اپریل 10, 20251880پاکستانی کرکٹ شائقین بےقرار، پاکستان سپر لیگ کا میلہ سجنے کو تیار، پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کے میچز کہاں اور کیسے دیکھے جاسکیں گے؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستان سپر لیگ ...پاکستان کانئےٹیرف کےحوالےسےمذاکرات کیلئے وفد امریکا بھیجنے کا فیصلہ
اپریل 9, 20251480پاکستان نےامریکاکےساتھ تجارتی تعلقات اورنئےٹیرف کےحوالے سے مذاکرات کرنےکےلئے اعلیٰ سطح وفدامریکابھیجنےکافیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملکی برآمدات میں اضافےاورنئےامریکی ٹیرف پرجائزہ اجلاس منعقدہوا۔جس میں وزیراعظم شہبازشریف نےنئےٹیرف پرمذاکرات اورمستقبل کیلئےباہمی ...اگر کسی کو فیئر ٹرائل کا حق دیتے ہیں اس میں مسئلہ کیا ہے؟جسٹس محمدعلی ...
اپریل 9, 20251300فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس محمد علی مظہر نےریمارکس دئیےکہ اگر کسی کو فیئر ٹرائل کا حق دیتے ہیں اس میں مسئلہ کیا ہے؟ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں7رکنی ...پی آئی اےکی بڑی کامیابی:21سال بعداربوں روپےکامنافع حاصل کرلیا
اپریل 9, 20252080پی آئی اے کو بڑی کامیابی مل گئی ۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن( پی آئی اے) نے 21سال بعد اربوں روپے کامنافع حاصل کرلیا ۔ ترجمان کے مطابق2024 میں قومی ائیرلائن نے 9.3ارب روپے ...ٹرمپ ٹیرف کےاثرات:امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان
اپریل 9, 20251390ٹرمپ ٹیرف کےاثرات،امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان برقرارہے۔ ٹرمپ کےٹیرف منصوبوں سےامریکی سٹاک مارکیٹ میں چوتھےروزبھی مندی کارجحان رہا،چین پر104 فیصدٹیرف سےسرمایہ کاروں کےاعتمادکودھچکاپہنچا۔ پورےسیشن میں حصص کی فروخت کادباؤرہا، مارکیٹ ...ٹرمپ نےکوئلےکی پیداواربڑھانےکےایگزیکٹوآرڈرپردستخط کردئے
اپریل 9, 20251540امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکوئلےکی پیداوار بڑھانے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ کوئلے سے چلنے والے پرانےپاورپلانٹس کوبجلی پیداکرنےکی اجازت دی جائےگی،کوئلےکومعدنی صنعت کےطورپرفروغ دیا ...سوشل میڈیاپرمنفی پروپیگنڈا،پی ٹی آئی رہنماؤں کےگردگھیراتنگ
اپریل 9, 20251860سوشل میڈیاپرمنفی پروپیگنڈاکرنےپرپی ٹی آئی رہنماؤں کےگردگھیرا تنگ، جے آئی ٹی نےتحقیقات میں تعاون نہ کرنےپروارنٹ گرفتاری جاری کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف کے رہنمامتعددنوٹس کےباوجودجےآئی ٹی میں پیش نہیں ہوئےاورتحقیقات ...دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن گوگل میں دنگ کر دینے والا فیچر متعارف
اپریل 9, 20251480گوگل صارفین کیلئے اہم خبر،دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن گوگل میں دنگ کر دینے والا فیچر متعارف ،گوگل نے سرچ انجن کے تجرباتی اے آئی موڈ میں ایک نئے فیچر کا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















