Blog
ملٹری ٹرائل کیلئےآزادانہ فورم کیوں نہیں ہے؟عدالت کاسوال
اپریل 10, 20251930فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے سوال کیاکہ ملٹری ٹرائل کےلیے آزادانہ فورم کیوں نہیں ہے؟ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نےفوجی عدالتوں میں سویلینز ...عثمان خالد بٹ کی شادی کیلئےکون پریشان رہتاہےاداکارنےبتادیا
اپریل 10, 20251610پاکستان شوبزانڈسٹری کےسٹاراداکارعثمان خالدبٹ کی شادی کےلئےکون پریشان رہتاہے،اداکارنےبتادیا۔ حال ہی میں اداکارعثمان خالدبٹ نےایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی ،جہاں پراُن سےنجی زندگی اورکیر ئیرکےمتعلق سوال وجواب کئےگئےجن کے اُنہوں نےبڑےہی ...وزیر اعظم جو کرنا چاہے کرسکتے ہیں تو ون مین شو بنا دیں، جسٹس جمال ...
اپریل 10, 20251560گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ میں ججز تعیناتی کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ وزیر اعظم جو کرنا چاہے کرسکتے ہیں تو ون مین شو بنا دیں۔ سپریم کورٹ کےآئینی بینچ ...غیرقانونی افغان سٹیزن کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری
اپریل 10, 20251390غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری۔اب تک9لاکھ21ہزار63 افغان باشندوں کووطن واپس روانہ کیاگیا۔ حکومت پاکستان نے15ستمبر2023کودہشتگردی کےپیش نظرغیرقانونی طورپرمقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کافیصلہ کیاتھا۔جس پرعمل درآمد جاری ہے۔ ڈیڈلائن ختم ہونےکےبعدبھی ...9مئی مقدمات :عمران خان کوعدالت سےریلیف مل گیا
اپریل 10, 202522509مئی کے8مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کوعدالت سےریلیف مل گیا۔ لاہورہائیکورٹ کے2رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی9مئی کے8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پرسماعت کی ...چین کاٹرمپ پرغنڈہ گردی کاالزام:ورلڈٹریڈآرگنائزیشن میں شکایت درج کرادی
اپریل 10, 20251910چین کاامریکی صدرڈونلڈٹرمپ پرغنڈہ گردی اور دھمکانے کا الزام، ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں ایک اور شکایت درج کرادی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق چینی وزارت تجارت کاکہناہےکہ واشنگٹن ٹیرف میں 50فیصداضافہ کرکےغلطی پرغلطی کررہاہے،امریکابڑی معیشتوں ...بات نہ مانی توفوجی طاقت استعمال کرینگے،امریکاکی ایران کودھمکی
اپریل 10, 20251520امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اگرایران نےبات نہ مانی توفوجی طاقت استعمال کی جائےگی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ ایران کوجوہری ہتھیاررکھنےکی اجازت نہیں دی جائےگی،اگرایران نےبات نہ مانی توفوجی طاقت استعمال کی جائے ...سپریم لیڈرسےبڑھ کےکس کی بات میں وزن ہوسکتاہے؟ایران
اپریل 10, 20251730ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ سپریم لیڈرسےبڑھ کےکس کی بات میں وزن ہوسکتاہے۔ ایرانی صدرمسعودپزشکیان کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ ہم اٹیم بم کےخواہاں نہیں ہیں،وہ کہتےہیں کہ ایران اٹیم بم بناناچاہتاہے،سپریم لیڈرنےباربارسمی طورکہاہےکہ ہم ...گرمی کی لہر مزید بڑھے گی یا کمی آئے گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
اپریل 10, 20252550موجودہ گرمی کی لہر مزید بڑھے گی یا اس میں کمی آئے گی؟محکمہ موسمیات نے موسم کے متعلق اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز تک ...پی آئی اے نے دودہائیوں بعد تاریخی اور اہم سنگ ِمیل عبور کر لیا
اپریل 10, 20251680قومی ایئر لائن کی قسمت بدل گئی، تاریخی سنگ ِمیل عبور کر لیا۔پی آئی اے دودہائیوں بعد منافع بخش ادارہ بن گیا۔قومی ائیر لائن پی آئی اے 21 سال بعد منافع بخش ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















