Blog
چین ،امریکاتجارتی جنگ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
اپریل 11, 20251480چین اورامریکامیں تجارتی جنگ کےباعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کےنرخ گرگئےجبکہ امریکی ٹیرف کی ہنگامہ آرائی سےکرپٹومارکیٹ بھی شدیدمتاثرہوئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق بٹ کوائن میں سرمایہ کاری مزید کم ...نیویارک:امریکی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ،6افرادہلاک
اپریل 11, 20251390نیویارک میں امریکی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیاحادثےمیں6افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی ریاست نیویارک کے دریائے ہڈسن میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیاجس میں عملےسمیت تقریباً 6افراد سوار تھےحادثےمیں وہ سارےہی ہلاک ...لیجنڈری گلوکار احمد رشدی کوہم سے بچھڑے42 برس بیت گئے
اپریل 11, 20251630پاکستان کے پہلے پاپ سنگر احمد رشدی کو مداحوں سے بچھڑے42 برس بیت گئے۔ آواز کے جادوگر کہلانے والےاحمد رشدی کے گیت سدابہار ہیں۔ وہ بچپن سے ہی موسیقی کے شوقین تھے، ...طلبا کیلئے اہم خبر:نہم جماعت کی رجسٹریشن کیلئے شیڈول جاری
اپریل 11, 20252540طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،نہم جماعت کی رجسٹریشن کیلئے شیڈول کی منظوری دیدی گئی۔پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز نے نہم جماعت کی رجسٹریشن کیلئے شیڈول کی منظوری دیدی ہے۔ ترجمان پنجاب بورڈ ...2025 :دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز ایشیائی ملک کے نام
اپریل 11, 20253280رواں سال2025 کیلئے دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز، ایشیائی ملک ایک مرتبہ پھرسرفراز،روزانہ ہزاروں افراد فضائی سفر کرتے ہیں۔اس دوران انہیں دنیا کے مختلف ایئر پورٹس پر وقت گزارنے کا تجربہ ...لاہورمیں اعلیٰ الصبح بارش سےموسم خوشگوارہوگیا
اپریل 11, 20252160صوبائی دارالحکومت لاہور کےمختلف علاقوں میں اعلیٰ الصبح بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا۔ لاہورشہرمیں اعلیٰ الصبح تیزآندھی چلنےکےبعدبادل برسنےسےگرمی کی شدت میں کمی ہوگئی۔تاجپورہ، نیاپل،مغلپورہ،ہربنس پورہ،فتح گڑھ،کینال بینک،تاج باغ میں بارش ہوئی،جبکہ جیل ...انتظارکی گھڑیاں ختم:پی ایس ایل سیزن10کاآغازآج ہوگا
اپریل 11, 20251240انتظارکی گھڑیاں ختم،پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) سیزن10کاآغازآج سے ہوگا۔ سیٹی بجے گی ، میدان سجے گا،کھیل جمے گا،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کامیلہ سجنےکوتیار ہے میگاایونٹ 11 اپریل سے18 مئی تک ...وزیراعظم شہبازشریف 2روزہ دورےپربیلاروس پہنچ گئے،ایئرپورٹ پر پُرتپاک استقبال
اپریل 10, 20251520وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ سرکاری دورےپربیلاروس پہنچ گئے، وزیراعظم الیگزینڈر تورچن نے شہباز شریف کا پُرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی دعوت پر10سے11اپریل تک بیلاروس کاسرکاری دورہ کرینگے۔اس موقع پرنائب ...سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ:نیاریکارڈقائم
اپریل 10, 20251640مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ ہونےسےنرخ کا نیا ریکارڈقائم ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 7ہزار800روپےکابڑااضافہ دیکھاگیا،جس سےفی توسونا 3 لاکھ 28 ہزار 800 روپے کی ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےاچھی خبر:بجلی مزیدسستی
اپریل 10, 20252010مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےاچھی خبر،ملک بھرکےصارفین کیلئےبجلی کی قیمت میں مزیدکمی کی منظوری دےدی گئی۔نیپرانےبجلی کی قیمتوں میں کمی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ملک بھرکےصارفین کیلئےبجلی ایک روپے71پیسےفی یونٹ سستی کرنےکی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















