Blog
جوڈیشل کمیشن نےجسٹس باقرنجفی کانام سپریم کورٹ کےجج کیلئے منظورکرلیا
اپریل 11, 20251730جوڈیشل کمیشن نےکثرت رائےسےجسٹس باقرنجفی کوبطورسپریم کورٹ کاجج تعینات کرنےکی منظوری دےدی۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہوا،جوڈیشل کمیشن کا اجلاس تقریباًڈھائی گھنٹےتک جاری رہا،جس میں ...پیپلزپارٹی نہروں کےمعاملےپردونمبری کررہی ہے،عمرایوب
اپریل 11, 20251210تحریک انصاف کے رہنما وقومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمرایوب نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نہروں کےمعاملےپردونمبری کررہی ہے۔ قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےاپوزیشن لیڈرعمرایوب کاکہناتھاکہ اجلاس میں ...وزیراعلیٰ مریم نوازترکیہ کےدورےپرانطالیہ پہنچ گئیں
اپریل 11, 20252510وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازترکیہ کےدورےپرانطالیہ پہنچ گئیں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازخاتون اول امینےایردوآن کی دعوت پرترکیہ کادورہ کررہی ہیں۔جہاں پرانطالیہ کےڈپٹی گورنرپروفیسرسعادسیدادغلونےمریم نوازکااستقبال کیا۔ مریم نوازڈپلومیسی فورم کےتحت بین الاقوامی کانفرنس ...گوگل کی’’ ہیلپ می رائٹ‘‘ فیچر میں نئی زبانوں کی سپورٹ متعارف
اپریل 11, 20251900گوگل کے صارفین کیلئے خوشخبری،معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے ’’ہیلپ می رائٹ‘‘ فیچر میں نئی زبانوں کی سپورٹ متعارف کروادی۔ اب اے آئی فیچر کی مدد سے صارفین ایک کلک کے ساتھ نئے ...پانی کاضیاع روکناہم سب کی ذمہ دا ری ہے،عدالت
اپریل 11, 20252040سموگ تدارک کیس میں لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےریمارکیس دئیے کہ پانی کاضیاع روکناہم سب کی ذمہ دا ری ہے۔ لاہو رہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےہارون فاروق سمیت دیگرکی سموگ تدارک کی درخواستوں پرسماعت ...ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں اضافہ
اپریل 11, 20251620ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈکیاگیا،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات نےہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی رپورٹ جاری کردی جس کےمطابق ایک ہفتےکےدوران 14اشیامہنگی جبکہ 11سستی ہوئیں،ہفتہ وار ...آئی ایم ایف کودی گئی ڈیڈلائن کےمطابق پی آئی اےکی نجکاری ناممکن
اپریل 11, 20251850بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کودی گئی ڈیڈلائن کےمطابق پی آئی اےکی نجکاری نہیں ہوسکےگی۔ ذرائع کےمطابق بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کوجولائی میں قومی ائیرلائن پی آئی اےنجکاری کی ...ایک دن میں سونےکی قیمت میں تاریخی اضافہ
اپریل 11, 20251530مقامی وعالمی مارکیٹ میں ایک دن میں سونےکی قیمت میں تاریخی اضافہ ہونےسےسونےکےنرخ بلندترین سطح پرپہنچ گئے۔ صرافہ مارکیٹ میں ایک دن میں فی تولہ سوناکی قیمت میں دس ہزار روپے کا ...اسلام آبادہائیکورٹ بینچزتبدیلی تنازع،ایک اوراہم فیصلہ جاری
اپریل 11, 20251360اسلام آبادہائیکورٹ کے بینچزتبدیلی تنازع کاایک اوراہم فیصلہ جاری کردیاگیا ۔ ڈویژن بینچ نےقائم مقام چیف جسٹس کےبینچ تبدیلی اختیارات پرمزید سوالات کھڑےکردئیے۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس محسن اخترکیانی اورجسٹس سرداراعجازاسحاق نے 12 ...9مئی مقدمات منتقلی کامعاملہ:عدالت نےتحریری فیصلہ جاری کردیا
اپریل 11, 202521409مئی مقدمات منتقلی کےحوالےسےپنجاب حکومت کی درخواست مسترد کرنے کا سپریم کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلےمیں کہاگیاکہ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کوعدالتی افسروں کوانتظامی مداخلت سےبچانے کا آئینی اختیارحاصل ہے،انسداددہشت ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















