Blog
پی ایس ایل10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےپشاورزلمی کو80رنزسےشکست دیدی
اپریل 12, 20251780پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)سیزن10کےدوسرےمیچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےپشاورزلمی کو80رنز سےشکست دےدی۔ راولپنڈی کےکرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےپاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )10کےدوسرےمیچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے ...آزادی مارچ کیس:عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا
اپریل 12, 20252970تحریک انصاف کےرہنماؤں کےخلاف آزادی مارچ کےکیس میں عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادکےجوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی جانب سے ...کراچی:پی ایس ایل10کےمیچزکیلئےسیکیورٹی پلان جاری
اپریل 12, 20251450پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےکراچی کےمیچزکےلئےسیکیورٹی پلان جاری کردیاگیا۔ سیٹی بجے گی ، میدان سجے گا،کھیل جمے گا،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کامیلہ سج گیا،پی ایس ایل کےمیلےمیں چوکوں اورچھکوں کی دھوم ...عمران ہاشمی نےفیملی سےمتعلق دردناک انکشاف کردیا
اپریل 12, 20252100بالی ووڈفلم انڈسٹری کےمعروف اداکارعمرا ن ہاشمی نےاپنی فیملی سےمتعلق درد ناک انکشاف کردیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری کےمعروف اداکارعمران ہاشمی نےحال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُن ...صنعت کی ترقی ملکی ترقی کاباعث ہے،وزیرخزانہ
اپریل 12, 20251460وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ صنعت کی ترقی ملکی ترقی کاباعث ہے۔ لاہور چیمبرآف کامرس کی تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ تاجروں کاملکی ترقی میں کلیدی کردارہے،سیالکوٹ چیمبر آف کامرس پورےملک کےتاجروں ...چین کا امریکا پر جوابی وار،125فیصد ٹیرف نافذ کردیا
اپریل 12, 20252060امریکا کے ایک دوسرے پر ٹیرف کی بمباری ، چین کاایک بار پھر امریکا پر ٹیرف کا جوابی وار ،دونوں بڑی معیشتوں کے درمیان تجارتی جنگ روز بروز شدت اختیار کرتی جا ...ٹیرف کےاثرات:یورپی اورایشیامنڈیوں میں ملاجلارجحان
اپریل 12, 20251440ٹیرف کےاثرات،یورپی اورایشیامنڈیوں میں ملاجلارجحان دیکھاگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کوچین سےتجارتی معاہدےکی امید،سٹاک مارکیٹس میں مثبت رجحان دیکھاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ڈاؤجونزمیں 688،ایس اینڈپی 99 ،نیسڈیک میں330پوائنٹس کااضافہ ہوا،یورپی ...اے آئی 2030 تک انسانوں جیسی ذہانت حاصل کرسکتی ہے، گوگل کی پیشگوئی
اپریل 12, 20251750اے آئی 2030 تک انسانوں جیسی ذہانت حاصل کرسکتی ہے۔ گوگل نے مصنوعی عمومی ذہانت(اے جی آئی) کے حوالے سے پیشگوئی کر دی۔ اے جی آئی ایک ایسا نظام ہے، جو انسانوں ...جلاؤگھیراؤمقدمات:علیمہ خان ،عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
اپریل 12, 202522705اکتوبرجلاؤگھیراؤکےمقدمات میں علیمہ خان ،عظمیٰ خان اورسلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانتوں میں 17مئی تک توسیع کردی گئی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت میں 5اکتوبرجلاؤگھیراؤکےمقدمات کی اےٹی سی کےجج کےرخصت پرہونےکےباعث کارروائی ملتوی کردی ...وزیراعلیٰ مریم نوازکی ترک صدر اور خاتون اوّل امنیےاردوان سے ملاقات
اپریل 12, 20251530وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ترکیہ کےصدررجب طیب اردوان اور خاتون اوّل امنیےاردوان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صدر اردوان نے وزیراعلیٰ مریم نواز کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور ڈپلومیسی فورم 2025 ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















