Blog
ترقی یافتہ اورخوشحال پاکستان ہماری منزل ہے،وزیراعظم
اپریل 14, 20251260وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ترقی یافتہ اورخوشحال پاکستان ہماری منزل ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان میں معدنیات کےبےپناہ ذخائر موجودہیں،ڈیڑھ لاکھ پاکستانیوں کو بیلاروس بھیجنے پراتفاق ہوا،افغانستان دہشت گردتنظیموں کولگام ڈالے،کالعدم ٹی ٹی ...ججزسینیارٹی کاکیس:عدالت کاقائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو نوٹس
اپریل 14, 20251820ججزسینیارٹی کیس میں سپریم کورٹ نےاسلام آبادہائیکورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس سرفرا زڈوگرسمیت جسٹس خادم حسین اورجسٹس محمدآصف کوبھی نوٹس کردیا۔ سپریم کورٹ کےپانچ رکنی آئینی بینچ نےجسٹس محمدعلی مظہرکی سربراہی میں ...اپنی چھت اپناگھرپروگرام ہزاروں خاندانوں کیلئےخوشی کاپیغام لارہاہے،مریم نواز
اپریل 14, 20252330وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ’ ’اپنی چھت اپناگھر‘‘پروگرام ہزاروں خاندانوں کےلئےخوشی کا پیغام لارہاہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ’’ اپنی چھت اپناگھر‘‘پروگرام نےمختصرمدت میں1562گھروں کی تکمیل کا منفرد ریکارڈقائم کیاہے،پروگرام کےتحت 9کروڑ24لاکھ روپےکےقرضوں کی ...جیل سہولیات کامعاملہ:سیکرٹری داخلہ اورجیل سپرنٹنڈنٹ کونوٹس جاری
اپریل 14, 20251770بانی پی ٹی آئی عمر ان خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں بہترسہولیات کےکیس میں عدالت نےسیکرٹری داخلہ اورجیل سپرنٹنڈنٹ کونوٹس جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس انعام امین منہاس ...ڈرامہ رائٹرخلیل الرحمٰن قمرہنی ٹریپ کیس:عدالت سےبڑی خبرآگئی
اپریل 14, 20251950عدالت نے مشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ و اغوا برائے تاوان کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر ...اسٹاک ایکسچینج میں تیزی: ہنڈرڈ انڈیکس 2حدیں عبور کرگیا
اپریل 14, 20251810پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کےباعث ہنڈرڈ انڈیکس 2حدیں عبور کرگیا ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکے پہلے روزدن بھر مارکیٹ میں تیزی رہی،جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 2حدیں عبور کرگیا ...یوٹیوب کاصارفین کیلئے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی نیا فیچر متعارف
اپریل 14, 20252180یوٹیوب صارفین کیلئے بہترین اے آئی فیچر متعارف،یوٹیوب کی جانب سے صارفین کیلئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک نیا فیچر متعارف کرادیا گیا۔ اس فیچر کے ذریعے ...اسلام آباد:دامن ِکوہ سے سید پور ولیج تک کیبل کار اور چیئر لفٹ چلانے کا ...
اپریل 14, 20252300اسلام آباد میں سیاحت کے فروغ کا نیا سلسلہ، دامن کوہ سے سید پور ویلیج تک کیبل کار اور چیئر لفٹ چلانے کا فیصلہ،وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے نے اسلام آباد ...آسمانی بجلی گرنے سے مزید پھلنے پھولنے والا منفرد درخت دریافت
اپریل 14, 20251850آسمانی بجلی گرنے سے مزید پھلنے پھولنے والا منفرد درخت دریافت،جنوبی اور وسطی امریکا میں سائنسدانوں نے ایک ایسا درخت دریافت کر لیا، جو آسمانی بجلی گرنے پر مزید پھلتا پھولتا ہے۔ ...حکومت معاشی استحکام کیلئےکوشاں ،کرنٹ ،بیرونی اکاؤنٹ میں بہتری آئےگی،گورنراسٹیٹ بینک
اپریل 14, 20251920گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ حکومت معاشی استحکام کیلئےکوشاں ہے،ہمارےکرنٹ اکاؤنٹ اوربیرونی اکاؤنٹ میں بہتری آئےگی۔ کراچی میں پاکستان لیٹریسی ویک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنراسٹیٹ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















