Blog
وزیراعظم شہبازشریف کااوورسیزپاکستانیوں کیلئےعدالتیں قائم کرنےکااعلان
اپریل 15, 20251210وزیراعظم شہبازشریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے خصوصی عدالتیں قائم کرنےکااعلان کردیا۔ اسلام آبادمیں سمندر پار مقیم پاکستانیوں کے کنونشن کی تقریب کاانعقادکیاگیاجس میں وزیراعظم شہبازشریف نےبطورمہمان خصوصی ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان
اپریل 15, 20251480پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے8روپےفی لیٹرکمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ...آج سےکوئی پارٹی عہدیداردوسرےعہدیدارکیخلاف بات نہیں کرے گا، بیرسٹر گوہر
اپریل 15, 20251450چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ آج سےکوئی پارٹی عہدیدار دوسرے عہدیدار کیخلاف بات نہیں کرے گا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی ...لاہورہائیکورٹ کےجسٹس علی باقرنجفی سپریم کورٹ کےجج تعینات
اپریل 15, 20251820لاہورہائیکورٹ کےجسٹس علی باقرنجفی کوسپریم کورٹ کاجج تعینات کردیا گیا، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت قانون کےنوٹیفکیشن کےمطابق جسٹس علی باقرنجفی کو لاہور ہائیکورٹ سے سپریم کورٹ تعینات کیا گیا۔حلف ...سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ
اپریل 15, 20251560ایک روزکمی کےبعدسونےکی قیمت میں ایک بارپھرسیکڑوں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں600روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 3 لاکھ 39 ہزار 400 روپے کاہوگیا۔10گرام سونےکی قیمت میں ...عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کردی
اپریل 15, 20251500عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کرکےٹرپل سی پلس سے بڑھا کر بی مائنس کردیا۔ بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فِچ نےپاکستان کی معاشی آؤٹ لک کومستحکم قرار ...ناسا کا خلا میں انسانی فضلات کو ری سائیکل کرنے کا منصوبہ
اپریل 15, 20251920ناسا کا خلا میں انسانی فضلات کو ری سائیکل کرنے کا منصوبہ،خلا میں انسانی فضلات کو کیسے ری سائیکل کیا جائے؟ غیر معمولی مسئلے کا حل پیش کرنیوالے سائنسدان کو بڑا انعام ...ٹیکنالوجی انقلاب :چیٹ جی پی ٹی سکرین لیس فون کی تیاری میں اہم پیشرفت
اپریل 15, 20251700ٹیکنالوجی کے شعبے میں انقلاب برپا،چیٹ جی پی ٹی سکرین لیس فون کی تیاری میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ دی انفارمیشن کی رپورٹ کے مطابق سکرین لیس فون کسی روایتی فون جیسا ...حکومت کاسکولوں کی طالبات کیلئے مفت ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا اعلان
اپریل 15, 20251940سکولوں کی طالبات کیلئے بڑی خوشخبری،حکومت کا طالبات کو مفت ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا اعلان، خیبرپختونخوا حکومت نے مڈل سکول کی طالبات کیلئےمفت ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ پی آئی یو ...پاکستان میں چینی کمپنی نے ڈونگ فینگ بوکس الیکٹرک گاڑی لانچ کردی
اپریل 15, 20251890نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،پاکستان میں چینی کمپنی نے الیکٹرک گاڑی لانچ کردی۔ چین میں تیار ہونیوالی الیکٹرک گاڑی ڈونگ فینگ بوکس اب پاکستان میں بھی صارفین کےلئےدستیاب ہو ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















