Blog
پی ایس ایل10:اسلام آبادیونائیٹڈنےملتان سلطانزکودھول چٹادی
اپریل 17, 20252180پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10کےساتویں گروپ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نےملتان سلطانز کو47 رنزسےشکست دےکرایک اورفتح اپنےنام کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل10کےساتویں میچ میں ملتان سلطانزنےٹاس جیت کرپہلےاسلام ...نوجوانوں نےپاکستان کوترقی اورخوشحالی سےہمکنارکرناہے،وزیراعظم
اپریل 16, 20252050وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ نوجوانوں نےپاکستان کوترقی اور خوشحالی سے ہمکنار کرنا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف شعبہ زراعت کی استعدادبڑھانےکیلئےپرعزم،زراعت کےایک ہزارفارغ التحصیل طلباکواسکالرشپ پرچین بھیجنےکےمنصوبےپرعمل درآمد شروع ہوگیا۔ اسلام آبادمیں زرعی گریجویٹس کواسکالرشپ ...توشہ خانہ ٹوکیس :بانی پی ٹی آئی نےایک بارپھرعدالت سےرجوع کرلیا
اپریل 16, 20251280توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی نےایک بارپھرعدالت سےرجوع کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ،تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی
اپریل 16, 20252270مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہونےسے تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ دیکھنےمیں آیا، سونےکی فی تولہ قیمت میں 8600روپےکااضافہ ...پی ٹی آئی کے86کارکنان کی ضمانتیں مستردہونےکاتحریری فیصلہ جاری
اپریل 16, 20252000پی ٹی آئی کے86کارکنان کی ضمانتیں مستردہونےکاتحریری فیصلہ جاری کردیاگیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج ابوالحسنات محمدذوالقرنین نےتحریری فیصلہ جاری کیا۔ تحریری فیصلےمیں کہاگیاکہ ملزمان کی جانب سےسردارمحمدمصروف ودیگروکلاعدالت میں پیش ...ماحولیاتی تحفظ فورس کاقیام میراخواب تھاجوآج پوراہوگیا،وزیراعلیٰ مریم نواز
اپریل 16, 20251860وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تحفظ فورس کاقیام میراخواب تھاجوآج پوراہوگیا۔ماحولیاتی تحفظ فورس میں تمام بچوں کی مکمل ٹریننگ ہوئی ہے۔ لاہورمیں ماحولیاتی تحفظ فورس کی پاسنگ آؤٹ ...سابق امریکی صدرجوبائیڈن، ٹرمپ انتظامیہ پربرس پڑے
اپریل 16, 20251570سابق امریکی صدرجوبائیڈن نےموجودہ حکومت کوتنقیدکانشانہ بناتےہوئےکہاکہ ٹرمپ انتظامیہ نے100 دنوں سےبھی کم وقت میں سوشل سیکیورٹی کوتباہ کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق شکاگو میں کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے سابق امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ ...ٹرمپ نےہیلتھ کیئرسےمتعلق صدارتی حکمنامےپردستخط کردئیے
اپریل 16, 20251780امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےہیلتھ کیئرسےمتعلق صدارتی حکمنامےپردستخط کردئیے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ محکمہ صحت ادویات پرقانون سازی کےلئےکانگریس سےمل کرکام کرے،قانون سازی کامقصدادویات کی قیمتوں کےتعین کےعمل میں تبدیلی ...ججزٹرانسفرکےحوالےسےسپریم کورٹ میں دائردرخواست میں اہم پیشرفت
اپریل 16, 20251910ججزٹرانسفرکےحوالےسےسپریم کورٹ میں دائردرخواست سےمتعلق اہم پیشرفت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے ججز ٹرانسفر کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر آئینی پٹیشن واپس لینےکی ہدایت جاری کردی۔ صدر بار سید ...دنیا میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونیوالی ایپس کون سی ہیں؟
اپریل 16, 20251990دنیا میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونیوالی ایپس کون سی ہیں؟گزشتہ ماہ چیٹ جی پی ٹی نے ڈاؤن لوڈنگ میں انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ دنیا بھر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















