Blog
دبئی ایئرپورٹ مسلسل دوسرے سال دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ قرار
اپریل 18, 20251360دبئی ایئرپورٹ مسلسل دوسرے سال دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ قرار،دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے مصروف ترین بین الاقوامی ہوائی اڈے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ...بادل برسانے والا سسٹم موجود ، بارش کب ہو گی؟موسم کی پیشگوئی
اپریل 18, 20254430بادل برسانے والا سسٹم موجود ہے۔بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں بادل برسانے والا سسٹم موجود ہے، جس کے زیر اثر آج ...ملک وقوم کاامن واستحکام شہداکی قربانیوں کاثمرہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر
اپریل 17, 20251580آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ ملک وقوم کاامن واستحکام شہداکی قربانیوں کاثمرہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں فوجی اعزازات دینےکی تقریب کاانعقادکیاگیا۔آرمی چیف ...ملک ترقی وخوشحالی کےسفرپرگامزن ہے،وزیراعظم شہبازشریف
اپریل 17, 20251270وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملک ترقی وخوشحالی کےسفرپرگامزن ہے۔پاکستان کی معیشت مستحکم ہوچکی ہے۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھاکہ اسلام آبادمیں توسیع وتزئین کےوسیع منصوبےجاری ہیں،شہراقتدارمیں ٹریفک کےبہاؤمیں بہتری ...مجھے پنجاب کی مٹی اور کلچرسے محبت ہے،پنجابی ثقافت میرے دل کے قریب ہے،مریم نواز
اپریل 17, 20252110وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ مجھے پنجاب کی مٹی اور کلچرسے محبت ہے،پنجابی ثقافت میرے دل کے قریب ہے۔ پنجابی کلچرڈےکی تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ پنجابی بولنے والوں کو اپنی زبان ...پیا گھر سدھارنے کی تیاریاں،انوشےاشرف کی مہندی کی تصاویر وائرل
اپریل 17, 20251950پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ انوشےاشرف پیاگھر سدھارنے کو تیار ،اداکارہ کی مہندی کی تصاویرسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی۔ اداکارہ انوشے اشرف کا شمار پاکستان کی کامیاب اداکاراؤں میں ہوتا ہے، وہ ٹی وی ...9مئی ضمانت منسوخی کیس:وکیل لطیف کھوسہ کا4ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے پر اعتراض
اپریل 17, 202520009مئی ضمانت منسوخی کیس میں وکیل لطیف کھوسہ نےچارماہ میں ٹرائل مکمل کرنےکےحکم پراعتراض کردیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے9مئی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت کی۔وکیل ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ،نیاریکارڈقائم
اپریل 17, 20251410مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل دوسرےروزسونےکی قیمت میں ہزاروں روپے کااضافہ ہونے سے نیا ریکارڈقائم ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 2ہزارروپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا3لاکھ پچاس ہزارروپےکاہوگیا،جبکہ 10گرام سونےکی ...جوڈیشل کمیشن نےآئینی بینچ کیلئےمزید2ناموں کی منظوری دیدی
اپریل 17, 20251680جوڈیشل کمیشن نےآئینی بینچ کیلئےمزید2نام منظورکرلئے،جسٹس عقیل عباسی اورجسٹس علی باقرنجفی بھی آئینی بینچ میں شامل ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہوا،اجلاس میں جوڈیشل کمیشن ...اسلام آبادہائیکورٹ کےتینوں ججزکاکیس میں کوئی وکیل نہ کرنےکافیصلہ
اپریل 17, 20252070ججزسینیارٹی کیس میں اسلام آبادہائیکورٹ کےتینوں ججزنےکیس میں کوئی وکیل نہ کرنےکافیصلہ کرلیا۔ جسٹس محمدعلی مظہرکی سربراہی میں5رکنی آئینی بینچ نےاسلام آبادہائیکورٹ کے 3ججزسینیارٹی کیس کی سماعت کی۔اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان عدالت ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















