Blog
مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی
اپریل 18, 20252410مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدآج سونےکی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 300روپےکی معمولی کمی ہونے سےفی تولہ سونا 3لاکھ 49ہزار 700روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام ...ملٹری تنصیبات پر حملےسیکیورٹی کی ناکامی تھی،جسٹس حسن اظہررضوی
اپریل 18, 20251810فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس حسن اظہررضوی نےریمارکس دئیےکہ ملٹری تنصیبات پروہ حملے سیکیورٹی کی ناکامی تھی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نےفوجی عدالتوں میں سویلینز کاٹرائل ...مذاکرات اورسفارتکاری سےخطےمیں امن ہوگا،پاکستان
اپریل 18, 20251190ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ مذاکرات اور سفارتکاری سےخطےمیں امن ہوگا۔ اسلام آبادمیں ہفتہ واربریفنگ کےدوران ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکل کابل کادورہ کریں گے،دورہ افغانستان ...ٹرمپ ٹیرف کےاثرات:سٹاک مارکیٹ میں مندی،سونے،چاندی کےنرخ بھی گرگئے
اپریل 18, 20252170ٹرمپ ٹیرف کےاثرات،امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان برقرار،عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کےنرخ بھی گرگئے۔ ٹیرف سےافراط بڑھنےکےخدشات پرامریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان برقراررہا۔امریکی مرکزی بینک کےانتباہ نےسرمایہ کاروں ...عازمین حج کی تربیت کاعمل جاری،مکمل تیاری کےساتھ سفرپرجائینگے، سردار یوسف
اپریل 18, 20251440وزیرمذہبی امورسرداریوسف نےکہاہےکہ ملک بھرمیں عازمین حج کی تربیت کاعمل جاری ہے،تمام عازمین مکمل تیاری کےساتھ سفرپرجائیں گے۔ وزیرمذہبی امورسرداریوسف کاکہناتھاکہ عازمین کی مکمل تربیت بہت ضروری ہے، سرکاری سکیم کےتحت89ہزارعازمین حج ...ایس آئی ایف سی کےتعاون سےتوانائی کےشعبےمیں اہم پیشرفت
اپریل 18, 20251900اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی )کےتعاون سےتوانائی کےشعبےمیں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ توانائی منصوبوں میں ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سےمقامی سرمایہ کاری اوردریافتوں کوفروغ ملاہے،2020کےبعدپہلی بارتیل ...فلاحی منصوبےپنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں،مریم نواز
اپریل 18, 20252140وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فلاحی منصوبے پنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ لاہورمیں خصوصی افرادکےلئےمعاون آلات اوروہیل چیئرپروگرام کےآغازکی تقریب سےخطاب کرتے ہوئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ سپیشل ...ٹرمپ انتظامیہ کاایک اوربڑااقدام:چینی ساختہ بحری جہازوں پرفیس عائدکردی
اپریل 18, 20251770تجارتی جنگ جاری،امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےچینی ساختہ بحری جہازوں پرفیس عائدکردی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی محکمہ تجارت کاکہناہےکہ ابتدائی طورپر50ڈالرفی ٹن فیس کانفاذ14اکتوبرسےہوگا،ہرامریکی پورٹ آف کال کےلئےسروس فیس ایک ملین ڈالرتک ...مائیکرو سافٹ کا ونڈوز 11 کے صارفین کیلئے نیا اور کارآمد فیچر متعارف
اپریل 18, 20252410مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 11 کے صارفین کیلئے نیا اور کارآمد فیچر متعارف کروا دیا۔ونڈوز 11 میں اب کسی بھی تصویر میں موجود ٹیکسٹ کو کاپی کرنا بہت آسان ہوگیا۔ مائیکرو سافٹ ...گرمی اور ہیٹ ویو:محکمہ تعلیم کی سکولوں کیلئے اہم ہدایات جاری
اپریل 18, 20251980طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر، شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ،محکمہ تعلیم کی سکولوں کیلئے اہم ہدایات جاری۔ گرمی کی شدت میں مسلسل اضافے اور متوقع ہیٹ ویو کے پیش نظر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















