Blog
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کانفرنس میں شرکت کیلئےچین روانہ
اپریل 19, 20251900چیف جسٹس یحییٰ آفریدی وفد کے ہمراہ ایس سی اوکانفرنس میں شرکت کےلئےچین روانہ ہوگئے۔ سپریم کورٹ کےاعلامیہ کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ایس سی اوعدالتی کانفرنس میں وفدکی قیادت کریں گے،کانفرنس ...ڈیڈلائن ختم :غیرقانونی مقیم افغان سٹیزن کاانخلاتیزی سےجاری
اپریل 19, 20251680غیرقانونی مقیم اورافغان سٹیزن کارڈہولڈرزکاڈیڈلائن ختم ہونےکے بعد انخلا جاری،مجموعی طور پر پاکستان چھوڑنےوالوں کی تعداد9لاکھ 71ہزار969تک پہنچ گئی۔ حکومت پاکستان نے15 ستمبر 2023کو دہشتگردی کے پیش نظر غیرقانونی طورپرمقیم افغان باشندوں ...ایس آئی ایف سی کی معاونت سےآئی ٹی برآمدات تاریخ کی بلندترین سطح پر
اپریل 19, 20251800اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی) کی معاونت سےآئی ٹی برآمدات تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئیں۔ رپورٹ کےمطابق مارچ میں آئی ٹی برآمدات 342ملین ڈالرکی ریکارڈسطح پرپہنچ گئیں،آئی ٹی شعبےکی ...بلاول بھٹونےحکومت کاساتھ چھوڑنےکی دھمکی دیدی
اپریل 19, 20251040چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکینال منصوبہ ترک نہ کرنے پر وفاقی حکومت کا ساتھ چھوڑنے کااعلان کردیا۔ حیدرآبادمیں جلسےسےخطاب کرتےہوئےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ شیروالےخون چوسنےکےعلاوہ کچھ نہیں کرتے،ن لیگ کاہرمنصوبہ کسان ...افغانستان کیساتھ بات چیت :وفاقی دیرآئےمگردرست آئے ،بیر سٹر سیف
اپریل 19, 20251550مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ افغانستان سے بات چیت کا عمل شروع کرنے پر وفاق دیر آئے مگر درست آئے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ ہماری بار بار کی اپیل پر ...پاک افغان تعلقات :نائب وزیراعظم اسحاق ڈارایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے
اپریل 19, 20252070نائب وزیراعظم اسحاق ڈاروفدکےہمراہ ایک روزہ دورےپرافغانستان پہنچ گئے۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے افغانستان کے قائم مقام وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند سے ملاقات کی ...انسانی سرجنز سے بھی زیادہ باصلاحیت روبوٹ سرجن متعارف
اپریل 19, 20251700میڈیکل کے شعبے میں انقلاب برپا،انسانی سرجنز سے زیادہ باصلاحیت روبوٹ سرجن متعارف کروا دیا گیا۔ سائنسدانوں نے طب کے شعبے میں ایک ایسا روبوٹ متعارف کروایا ہے ،جو انسانوں سے بہتر ...انسٹا گرام: دوستوں کے ساتھ ریلز شیئر کرنے کیلئے نیا فیچر بلینڈ متعارف
اپریل 19, 20251840انسٹا گرام صارفین کیلئے خوشخبری ، دوستوں کے ساتھ ریلز شیئر کرنے کیلئے ایک نیا فیچر بلینڈ متعارف، میٹا نے اپنی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام میں ایک نیا فیچر بلینڈ متعارف ...دنیا کا پہلا مائیکروویو بیگ متعارف ، سیاح اب کھانا گرم کر سکیں گے
اپریل 19, 20252360سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،دنیا کا پہلا مائیکروویو بیگ متعارف، جس سے سیاح دوران ِسفر کہیں بھی کھانا گرم کرسکیں گے۔ ولیٹیکس ول کک مائیکروویو بیگ جو دیکھنے میں ایک سٹائلش لیپ ٹاپ ...پاکستانی طلباو طالبات کیلئے ہنگری کا 400 مکمل فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان
اپریل 19, 20251380پاکستانی طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری،ہنگری نے پاکستانی طلبا کیلئے 400 مکمل فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان کر دیا۔ ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سجیارتو نے اپنے دورۂ پاکستان کے دوران پاکستان کے ساتھ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















