Blog
قومی ایئرلائن پی آئی اے کی لاہور سے باکو کیلئے پروازوں کا شاندارآغاز
اپریل 21, 20251310ٹریول اینڈ ٹورازم کے حوالے سے اہم پیشرفت، قومی ایئرلائن پی آئی اے کی لاہور سے باکو کیلئے پروازوں کا آغاز ہو گیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کی پہلی پرواز پی کے ...ملک بھر میں موسم کے مختلف تیور، کہیں بارشیں، تو کہیں گرمی کی لہر
اپریل 21, 20252350ملک بھر میں موسم کےمختلف تیور،کہیں بارشیں،کہیں بادلوں کے ڈیرے، تو کہیں گرمی کی لہر، محکمہ موسمیات نےشہر قائدمیں ہیٹ ویو جیسی صورتحال کا خدشہ ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ...پی ایس ایل10:یونائیٹڈنےکنگزکو6وکٹوں سےشکست دیکرچوتھی فتح اپنےنام کرلی
اپریل 21, 20251110پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10 کے گروپ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگزکو6وکٹوں سے شکست دےکرایونٹ میں چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل 10کےدسویں ...پاکستان ترقی وخوشحالی کےراستےپرگامزن ہے،وزیراعظم
اپریل 19, 20252490وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان ترقی وخوشحالی کے راستے پر گامزن ہے۔ لاہورمیں ہیلتھ انجینئرنگ اینڈ منرلز شو سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کاکہناتھاکہ شاندار ایونٹ میں آکرخوشی ہوئی،چین،افریقا، یورپ، امریکا، ...پورا ہفتہ بارشیں، محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی
اپریل 19, 20252490گرمی کی آمد سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، پورا ہفتہ بارشیں ، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے متعلق نئی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے پیش نظر خیبرپختونخوا، ...ججزٹرانسفراورسینیارٹی کیس :جوڈیشل کمیشن نےجواب جمع کروادیا
اپریل 19, 20251780ججزٹرانسفراورسینیارٹی کیس میں جوڈیشل کمیشن نےسپریم کورٹ میں جواب جمع کروادیا۔ جواب میں کہاگیاکہ جوڈیشل کمیشن کامینڈیٹ آئینی آرٹیکل 175اےمیں دیاگیاہے،بنیادی ذمہ داری سپریم کورٹ ،ہائیکورٹ اورفیڈرل شریعت عدالتوں میں ججزتقرری ہے۔ ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب میں زیروپولیوکیس ہدف مقررکردیا
اپریل 19, 20252270وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں زیروپولیوکیس ہدف مقررکردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت پولیوکےحوالےسےاجلاس منعقدہوا جس میں وزیراعلیٰ نےہدایت کی کہ مسنگ چلڈرن کاتناسب بھی زیرو کیا جائے۔ مریم نوازنےڈپٹی ...جسٹس منصورعلی شاہ قائم مقام چیف جسٹس کاحلف اٹھائیں گے
اپریل 19, 20251650جسٹس منصورعلی شاہ21اپریل کوبطورقائم مقام چیف جسٹس کےعہدےکاحلف اٹھائیں گے۔ جسٹس منیب اختربروزپیر21اپریل کوجسٹس منصورعلی شاہ سےحلف لیں گے،حلف برداری کی تقریب سپریم کو رٹ میں ہوگی،تقریب حلف برداری میں وکلااورسپریم کورٹ ...کانگو:کشتی حادثےمیں ہلاکتوں کی تعداد148تک پہنچ گئی
اپریل 19, 20251450افریقی ملک کانگو میں کشتی میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد148تک پہنچ گئی۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کےمطابق کشتی Matankumu کی بندرگاہ سے بولومبا کے علاقے کے لیے روانہ ہوئی جہاں راستےمیں کشتی ...امریکاچین تجارتی جنگ:عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اضافہ،سونا ،چاندی کے نرخ کم
اپریل 19, 20251930امریکاچین تجارتی جنگ کےاثرات آنےلگے،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیاجبکہ سونے اور چاندی کے نرخ کم ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکاکی چین پرنئی پابندیوں سےتیل کی سپلائی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















