Blog
الیکٹرک گاڑیوں اور بسوں کا سب سے بڑا نظام کس ملک کا ہے؟
اپریل 19, 20252240الیکٹرک گاڑیوں اور بسوں کا سب سے بڑا نظام کس ملک کا ہے؟کتنے ہزار گاڑیوں کو الیکٹرک گاڑیوں میں تبدیل کیا گیا؟ دلچسپ تفصیلات اور اعداد و شمار جاری۔ پٹرول کی بڑھتی ...یااللہ خیر!پاکستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےشدیدجھٹکے
اپریل 19, 20251450یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،لاہوراورپشاورسمیت ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکےمحسوس کئےگئے۔لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلےکےباعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئےگھروں اور دفاتر ...اداکارہ فہیمہ اعوان نے اپنی زندگی کی دکھ بری کہانی مداحوں سےشیئرکردی
اپریل 19, 20251840پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل فہیمہ اعوان نےکہاکہ عیدکےدن بیوہ ہوئی تھی،2022میں عیدالفطرکےپہلےروزاُن کےشوہرانتقال کرگئےتھے۔ اداکارہ فہیمہ اعوان نےبتایاکے2022کوعیدالفطرکےپہلےروزمکہ مکرمہ میں تھیں اورعبادت میں مشغول تھیں جب ان کوشوہرکےانتقال کی خبرملی ...پی ایس ایل10:کراچی کنگزنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو56رنزسےمات دیدی
اپریل 19, 20251470پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )10کے آٹھویں میچ میں کراچی کنگزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 56رنز سے شکست دےکرایک اورفتح اپنےنام کرلی۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل10کےگروپ میچ میں کراچی کنگزنےکوئٹہ ...قرضوں سےنجات کیلئےاہداف پرپیشرفت یقینی بناناہوگا،وزیراعظم شہبازشریف
اپریل 18, 20251480وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ قرضوں سےنجات کےلئےاہداف پر پیشرفت یقینی بناناہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاایف بی آرمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے کہنا تھا کہ ایف بی آرکی ڈیجیٹائزیشن کےسفرکاآغازہوچکاہے،ایف بی آرکی ڈیجیٹائزیشن کیلئےپوری ٹیم نےمل ...این ڈی ایم اےکی ملک بھرمیں موسلادھاربارش،سیلاب کی پیشگوئی
اپریل 18, 20251300این ڈی ایم اےنے ملک بھرمیں موسلادھاربارشوں اورسیلاب کی پیشگوئی کردی۔ ترجمان این ڈی ایم اےکاکہناہےکہ 18سے20اپریل تک پاکستان کے متعددعلاقوں میں موسلادھابارش کاامکان ہے ،جبکہ آندھی اورمتعددمقامات پرژالہ باری کی توقع ...آسٹریلین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ:پاکستان نےمیدان مارلیا
اپریل 18, 20251610آسٹریلین جونیئراوپن اسکواش چیمپئن شپ کاٹائٹل پاکستان کےاذان علی خان نےجیت لیا۔ 13سے17اپریل تک آسٹریلین جونیئراوپن اسکواش چیمپئن شپ کا آسٹریلیا میں انعقاد کیاگیا،ٹورنامنٹ میلبرن سپورٹس اینڈایکواٹک سینٹرمیں کھیلاگیاجس میں 11ممالک کے64کھلاڑیوں ...صارفین کیلئےبڑی خبر:مہنگی بجلی مزیدسستی ہونےکاامکان
اپریل 18, 20251640بجلی صارفین کےلئےبڑی خبر،4سرکاری آئی پی پیزبجلی ٹیک اینڈپےکی بنیادپردینےکیلئےمان گئے۔ چاروں آئی پی پیزنےٹیک اینڈپےکےتحت بجلی ٹیرف میں کمی کیلئے نیپرا سے رجوع کرلیا،سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نےنیپرامیں باضابطہ درخواست دائرکردی۔بجلی ...’’اپنی چھت ،اپناگھرپروگرام‘‘مریم نوازکاقرضےکاعمل مزیدتیزکرنےکی ہدایت
اپریل 18, 20251530وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے’’اپنی چھت ،اپناگھرپروگرام‘‘قرضےکاعمل مزید تیزکرنےکی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت’’اپنی چھت،اپناگھر‘‘پروگرام کےتحت خصوصی اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں اپنی چھت،اپناگھرپروگرام میں جاری قرضوں کےحصول اوروصولی پرتفصیلی بریفنگ دی گئی ...پی ایس ایل10: کنگزکاگلیڈی ایٹرزکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
اپریل 18, 20251960پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےآٹھویں میچ میں کراچی کنگزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےجارہےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےگروپ میچ میں کراچی کنگزاورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیمیں مدمقابل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















