Blog
سینیٹ کااجلاس طلب،16نکاتی ایجنڈاجاری
اپریل 22, 20251860سینیٹ کااجلاس آج شام 4بجےہوگا،16نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ ایجنڈاکےمطابق وزارت تجارت کی پی ایس ڈی پی سےمتعلق بجٹ تجاویزپیش ہو ں گی،سینیٹ اجلاس میں مختلف قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس پیش ہونگی ،نجی میڈیکل ...جی ایچ کیوحملہ کیس:التوامانگنےپرپنجاب حکومت کے پراسیکیوٹرکی سرزنش
اپریل 22, 20251200جی ایچ کیوحملہ کیس میں شیخ رشیدکی بریت کی اپیل پرالتوامانگنےپرسپریم کورٹ نےپنجاب حکومت کےسپیشل پراسیکیوٹرکی سرزنش کردی۔ جسٹس ہاشم کاکڑکی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےجی ایچ کیوحملہ کیس میں شیخ ...پی ایس ایل10:کنگزنےسنسی خیزمقابلےکےبعدزلمی کو2وکٹوں سےہرادیا
اپریل 22, 20251900پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) 10کے گروپ میچ میں کراچی کنگزنےسنسی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو2وکٹوں سےہرادیا۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگیارہویں میچ میں کراچی کنگزکےکپتان ڈیوڈوارنرنےپشاورزلمی ...پاکستان اورروانڈاکےدرمیان سرمایہ کاری سمیت اہم مفاہمتی یادداشتوں پردستخط
اپریل 21, 20251900پاکستان اورروانڈاکےدرمیان سرمایہ کاری سمیت اہم مفاہمتی یادداشتوں پردستخط کردئیےگئے۔ روانڈاکےوزیرخارجہ اولیور جین پیٹرک ندوہنگیرے اسلام آبادمیں وزارت خارجہ پہنچے،جہاں وزیرخارجہ اسحاق ڈارنےاُن کاپرتپاک استقبال کیا۔ دونوں وزراخا رجہ نےمشترکہ پریس کانفرنس ...جسٹس منصورعلی شاہ نےقائم مقام چیف جسٹس کےعہدےکاحلف اٹھالیا
اپریل 21, 20251310سپریم کورٹ کےسینئرترین جج جسٹس منصورعلی شاہ نےقائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کاحلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب کاانعقادسپریم کورٹ میں کیاگیاجس میں جسٹس منیب اختر نے جسٹس منصور ...بنگلہ دیش:پولیس کاحسینہ واجدکی گرفتاری کیلئےانٹرپول سےرابطہ
اپریل 21, 20251180بنگلہ دیش کی پولیس نےسابق وزیراعظم حسینہ واجدکی گرفتاری کےلئےانٹرپول سےریڈنوٹس جاری کرنےکی درخواست کردی۔ بنگلہ دیش کی پولیس نےانٹرنیشنل کرائمزٹربیونل کی درخواست پرانٹرپول سےرابطہ کیا۔ درخواست میں مطالبہ کیاگیاکہ سابق وزیراعظم ...زلزلے کیوں آتے ہیں؟ماہرین ارضیات نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا
اپریل 21, 20251360زلزلے کیوں آتے ہیں،کیاسائنسی وجوہات ہیں؟ ماہرین ارضیات نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا۔ زیر زمین ارضیاتی پلیٹیں یا بڑی بڑی چٹانیں جب شدید دباؤکے تحت ٹوٹتی اور سرکتی ہیں تو زمین ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ:نرخ تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئے
اپریل 21, 20251180مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیانرخ تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئے۔ سونےکی قیمت میں اُتارچڑھاوکاسلسلہ توچلتاآرہاہےمگرچندروزسےسونےکی قیمت روزبروزنئےریکارڈقائم کررہی ہے۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی ...ڈیڈلائن ختم:غیرقانونی افغان کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری
اپریل 21, 20251780ڈیڈلائن ختم ہونےکےبعد بھی غیرقانونی ،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلاتیزی سےجاری ہے۔اب تک مجموعی تعداد9لاکھ79ہزار486تک پہنچ چکی ہے۔ حکومت پاکستان نے15 ستمبر 2023کو دہشتگردی کے پیش نظر غیرقانونی طورپرمقیم افغان ...ججزسنیارٹی کیس: حکومت نےعدالت میں ججزتبادلوں پرتمام خط وکتابت جمع کرادی
اپریل 21, 20251880ججزسنیارٹی کیس میں وفاقی حکومت نےعدالت میں ججزتبادلوں پرتمام خط وکتابت جمع کرادی۔ سپریم کورٹ میں تبادلوں کی تمام تفصیلات متفرق درخواست کی صورت میں جمع کرائی گئیں۔ وزیراعظم کی صدرکوبھیجی گئی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















